جنگلات کی کٹائی اور میٹھے پانی کی کمی کی وجہ سے مینگرو کے جنگلات کو شدید نقصان پہنچا، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ نے سی او پی-29 کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی تنظیمیں ماحولیاتی پائیداری کے عمل میں ہمارا ساتھ دیں۔
انہوں نے کہا کہ سندھ 230 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی پر مشتمل ہے، 6 لاکھ 67 ہزار ہیکٹر مرطوب زمین ماحولیاتی نظام کو برقراررکھنے اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ 1980 سے ماحولیاتی سسٹم کی بحالی اور بہتری پر کام کررہی ہے اور سی او پی ۔29 ’’نیچرس کاربن سولوشن ‘ماحولیاتی آب و ہوا کی بہتری کے حوالے سے ایک اہم آگاہی پروگرام ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے ای، حیسکو، سیپکو سربراہان کو اسمبلی میں بلایا جائے،شرجیل میمناسپیکر سندھ اسمبلی رولنگ دیں کہ کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کیا جائے
مزید پڑھ »
میرا استعفٰی!!!حال ہی میں مجھے کسی نے بتایا کہ بین الاقوامی شہرت کے حامل مبلغِ اسلام محترم...
مزید پڑھ »
سانیا ملہوترا کی فلم 'مسز' کا ایشیائی پریمیئر IFFI 2024 میں ہوگافلم ’مسز‘ نے پہلے ہی مختلف بین الاقوامی فلمی میلوں میں خوب داد وصول کی ہے
مزید پڑھ »
کراچی: برطانوی ہائی کمیشن میں بادشاہ چارلس کی سالگرہ تقریب منائی گئیبرطانوی ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب میں وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سمیت مختلف قونصل خانوں کے مندوبین اور سیاسی و سماجی شخصیات شریک
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل، کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپسصوبائی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کے 10 معاونین خصوصی کو بھی مختلف محکموں کے قلمدان تفویض کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا بھی فیصلہصوبائی حکومت اپنی انشورنس کمپنی کا قیام بھی عمل میں لا رہی ہے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
مزید پڑھ »