صوبائی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کے 10 معاونین خصوصی کو بھی مختلف محکموں کے قلمدان تفویض کیے گئے ہیں
وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس لے لیے جبکہ معاونین خصوصی کو بھی مختلف محکموں کے قلمدان تفویض کردیے گئے۔
کراچی: وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم سے محکمہ لائیو اسٹاک اور فشریز کا قلمدان واپس لیکر صوبائی وزیر محمد علی ملکانی کو محکمہ فشریز اور لائیو اسٹاک کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عثمان ہنگورو کو محکمہ پرائس کنٹرول اور قاسم شاہ کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کا قلمدان دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر زراعت محمد بخش مہر سے بیورو آف سپلائی کا شعبہ اور صوبائی وزیر محمد علی ملکانی سے بورڈز اینڈ یونیورسٹیز کا قلمدان واپس لیا گیا ہے۔علاوہ ازیں کچھ ماہ قبل جیکب آباد میں گاڑی سے اسمگلنگ کیلئے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہونے کے الزامات پر استعفیٰ دینے والے بابل خان بھیو کو ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ سندھ کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروعوزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور کابینہ اراکین شریک ہیں
مزید پڑھ »
آخر اس سُرخ بریف کیس کا برطانوی معیشت سے کیا تعلق ہے؟یہ سرخ بریف کیس ان کئی سرخ بریف کیسز میں سے ایک ہے جو برطانیہ میں کابینہ کے اراکین اور دیگر اہم شخصیات کو دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانیسندھ، پنجاب اور کے پی اس حوالے سے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار
مزید پڑھ »
عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتکے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
سندھ میں اسکول، کالج داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر کا خانہ بھی ہوگا: پالیسی کا مسودہ منظوراساتذہ کی بھرتیوں میں ٹرانس جینڈرکاکوٹہ پالیسی کاحصہ بنانےپربھی اتفاق کیا گیا، پالیسی کو قانونی حیثیت دینے کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی: محکمہ تعلیم سندھ
مزید پڑھ »
سعودی عرب واپسی پر رونالڈو کی السلام وعلیکم کہنےکی ویڈیو وائرلرونالڈو کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے واپس آنےکی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اپارٹمنٹ میں داخل ہونے سے قبل وہاں موجود افرادکو السلام وعلیکم کہہ رہے ہیں
مزید پڑھ »