سندھ میں اسکول، کالج داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر کا خانہ بھی ہوگا: پالیسی کا مسودہ منظور

Sindh خبریں

سندھ میں اسکول، کالج داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر کا خانہ بھی ہوگا: پالیسی کا مسودہ منظور
Transgender
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اساتذہ کی بھرتیوں میں ٹرانس جینڈرکاکوٹہ پالیسی کاحصہ بنانےپربھی اتفاق کیا گیا، پالیسی کو قانونی حیثیت دینے کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی: محکمہ تعلیم سندھ

— فوٹو:فائلمحکمہ تعلیم سندھ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی پہلی “ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی” کا مسودہ منظور کر لیا گیا۔

سندھ کے اسکولز اور کالجز کے داخلہ فارم میں مرد اور خواتین کے خانے کے ساتھ ٹرانس جینڈر بچوں کیلئے بھی خانہ شامل کرنے اور اساتذہ کی بھرتیوں کے دوران نوکریوں میں کوٹہ مختص کرنے کو بھی پالیسی کا حصہ بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ٹرانس جنیڈر بل پر رائے دی جس پر دھمکیاں دی گئیں: مارویہ ملکاجلاس کو آگاہی دی گئی کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان میں ٹرانس جینڈر افراد کی تعداد 20331 ہے جبکہ سندھ میں 2023 کی مردم شماری کے تحت 4222 افراد ٹرانس جینڈر کمیونٹی سے...

اجلاس کو بتایا گیا کہ پالیسی ڈرافٹ بنانے کے لیے ٹرانس جینڈر افراد کے لیے کام کرنے والی نمائندوں کی ہر ممکن مدد لی گئی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ نے کہا کہ پاکستان میں ٹرانس جینڈر افراد کی تعلیم کے حوالے سے کئی چیلنجز رپیش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ سے پالیسی کو قانونی شکل ملنے کے بعد ٹی وی، ریڈیو، سوشل میڈیا اور اخبارات میں ٹرانس جینڈر بچوں کی تعلیم کی اہمیت پر مہمات بھی چلائی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Transgender

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظورسندھ میں پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظورداخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر بچوں کا خانہ شامل کرنے اورنوکریوں میں کوٹہ مختص کرنے کو بھی پالیسی کا حصہ بنانے پر اتفاق
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےصدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، دعویٰ! چیئرمین پی سی بی کا جوابی وارچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، دعویٰ! چیئرمین پی سی بی کا جوابی وارٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان میں ہی ہوگا، چیئرمین پی سی بی بھی ڈٹ گئے
مزید پڑھ »

آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب کس ادارے کے تحت ہوگا؟آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب کس ادارے کے تحت ہوگا؟پیپر لیک ہونے کا مقدمہ سندھ ہائی کورٹ میں گیا، پیپر لیک سے صرف بدنامی نہیں ہوتی بلکہ بچوں کا مستقبل بھی تباہ ہوتا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »

ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیارایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیارگروک کا مفت ورژن مخصوص خطوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیاپارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیاخصوصی کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ کابینہ میں پیش کیاجائےگا: خورشید شاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:23:52