کے ای، حیسکو، سیپکو سربراہان کو اسمبلی میں بلایا جائے،شرجیل میمن

پاکستان خبریں خبریں

کے ای، حیسکو، سیپکو سربراہان کو اسمبلی میں بلایا جائے،شرجیل میمن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اسپیکر سندھ اسمبلی رولنگ دیں کہ کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کیا جائے

سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات ، ٹرانسپورٹ اور ایکسائزشرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کے ای، حیسکو، سیپکو کے ذریعے بجلی فراہمی کے حوالے سے کمیٹی کا اجلاس ہوا حیسکو، سیپکو اور کے ای کے ایشوز کو حل کرنا کمیٹی کا مینڈیٹ تھا، اور بجلی کے تقسیم کار تینوں اداروں کے سربراہوں کو یہاں بلوائیں.

انھوں نے یہ مطالبہ بدھ کو سندھ اسمبلی میں محکمہ ایکسائز کے وقفہ سوالات کے دوران ارکان کے مختلف تحریری اور ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کیا، انھوں نے مزید کہا کہ خیراتی ادارے سرٹیفائی ہوتے ہیں اور ان کو ہی ٹیکس استثنیٰ حاصل ہوتا ہے، قدرتی آفتوں سیلاب یا زلزلے میں کوئی باہر سے امداد لاتا ہے تو اس سے ٹیکس نہیں لیا جاتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کا 'وار 2' میں پٹھان کے کردار میں دھماکے دار کیمو؟شاہ رخ خان کا 'وار 2' میں پٹھان کے کردار میں دھماکے دار کیمو؟وار 2 میں ہریتک روشن کے کردار کبیر دھالیوال کی کہانی کو آگے بڑھایا جائے گا
مزید پڑھ »

نیپرا کی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کی منظورینیپرا کی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کی منظوریصارفین کو یہ ریلیف اکتوبر کے بلوں میں دیا جائے گا، نیپرا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیاڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیااسلام آباد میں پروگرام کے اختتام پر جب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتھوں شیلڈ دلوانے کےلیے لڑکیوں کو اسٹیج پر بلایا گیا تو وہ اسٹیج سے اتر گئے تھے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلانشنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت شریک ہوں گے
مزید پڑھ »

علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےعلی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےآئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

برکس کا سربراہ اجلاس آج سے شروع ہوگا، 32 ممالک کے وفود شریک ہوں گےبرکس کا سربراہ اجلاس آج سے شروع ہوگا، 32 ممالک کے وفود شریک ہوں گےآج ہونے والے پہلے دور میں تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کے علاوہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس بھی برکس اجلاس میں شریک ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:15:33