پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان

Islamabad خبریں

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت شریک ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے 15 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کردیا۔

دوسری جانب اس حوالے سے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا تھاکہ ایس سی او خوش اسلوبی سے آگے چلے گی، شرپسند عناصر کو رخنہ ڈالنے کا موقع نہیں ملے گا، ہم مہمانوں کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلانوزیراعلیٰ گنڈا پور سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو پنجاب کا احتجاج منسوخ کردیا
مزید پڑھ »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہاسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہآئی جی اسلام آباد اعلیٰ افسران کے ہمراہ ڈی چوک میں موجود، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کا عمل جاری ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درجڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درجعمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی 2 مقدمات میں نامزد کیےگئے ہیں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان، اسلام آباد جانیوالے راستے بند، جڑواں شہروں میں موبائل سروس معطلپی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان، اسلام آباد جانیوالے راستے بند، جڑواں شہروں میں موبائل سروس معطلجڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے اور سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 11:09:55