فلم ’مسز‘ نے پہلے ہی مختلف بین الاقوامی فلمی میلوں میں خوب داد وصول کی ہے
جیو اسٹوڈیوز اور باوجا اسٹوڈیوز کی شاندار ڈرامہ فلم ’مسز‘ کا ایشیا پریمیئر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا 2024 میں 22 نومبر کو ہوگا۔ اس خاص موقع پر پروڈیوسرز جیوتی دیشپانڈے، ہرمین باوجا، کوپروڈیوسر سمیتا بلیگا، مرکزی کردار سانیا ملہوترا اور ہدایتکارہ آرتی کاداو موجود ہوں گی۔
، اور شائقین نے سانیا ملہوترا کی شاندار کارکردگی پر داد و تحسین کی بارش کی ہے۔ فلم میں رچا نامی خاتون کی کہانی بیان کی گئی ہے، جسے اپنے ازدواجی فرائض اور شناخت کے درمیان جدوجہد کرتے دکھایا گیا ہے۔ فلم کے پروڈیوسر ہرمین باوجا کا کہنا ہے، "مسز ایک ایسی کہانی ہے جو خواتین کی شناخت اور ان کی طاقت کو نمایاں کرتی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس کہانی سے شائقین کا گہرا تعلق بنے گا۔" سانیا ملہوترا نے کہا، "بھارت میں پریمیئر کرنا میرے لیے ایک خواب پورا ہونے کے مترادف ہے۔"Nov 09, 2024 04:05 PMدھند کے باعث کراچی ایئر پورٹ سے پروازیں تاخیر کا شکار، دبئی ملتان کی پرواز کی جناح ٹرمینل پر لینڈنگخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوگا
مزید پڑھ »
سلمان خان کی دھمکیوں کے باوجود تاج فلک نما پیلس میں 'سکندر' کی شوٹنگ جاریفلم کے اگلے شیڈول کی شوٹنگ ممبئی میں کی جائے گی جبکہ یورپ میں بھی دو رومانوی گانوں کی عکسبندی کا پلان ہے۔
مزید پڑھ »
اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ کا اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی امید کا اظہار
مزید پڑھ »
حکومت کا سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم اور ججز کی تعداد سے متعلق بلز پیش کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟دونوں کی ملاقات جون 2024 میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریب میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »
'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشافاداکارہ نے 2002 میں فلم ’جینا صرف میرے لیے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2004 کی فلم ’مرڈر‘ سے شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »