دونوں کی ملاقات جون 2024 میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریب میں ہوئی تھی
بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنی 26ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے نئے بوائے فرینڈ واکر بلانکو سے محبت بھرا پیغام وصول کیا، جس نے ان کے تعلقات کو لے کر قیاس آرائیوں کو مزید ہوا دی ہے۔
واکر بلانکو نے 30 اکتوبر کو اننیا کے لیے انسٹاگرام اسٹوری پر دلکش پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے پہلے کبھی نہ دیکھی گئی تصاویر پوسٹ کیں۔ ان تصاویر میں اننیا کو ایک رومانی ماحول میں کھانا کھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جبکہ بلانکو نے محبت بھرے انداز میں لکھا، "ہیپی برتھ ڈے، بیوٹیفل!!! تم بہت خاص ہو، انی، میں تم سے محبت کرتا ہوں" اور ساتھ ہی دل کا ایموجی بھی شامل کیا۔
اننیا پانڈے نے اس نوٹ پر دل والے ایموجی سے ردعمل دیا، جس نے مداحوں میں چہ مگوئیاں شروع کردیں۔ ، جس کے بعد سے ہی ان کے تعلقات کی خبریں گردش میں ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اننیا نے بلانکو کو اپنی تقریب میں ساتھی کے طور پر متعارف کروایا۔ واکر بلانکو سابق ماڈل اور شکاگو کے رہائشی ہیں، جو اس وقت جام نگر، گجرات میں ایک جانوروں کی پناہ گاہ میں کام کر رہے ہیں، جو اننت امبانی کی ملکیت ہے۔ واکر کا انسٹاگرام جانوروں سے محبت اور سفر کی تصاویر سے بھرا ہوا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے اداکارہ سے محبت کا اظہار کردیابالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے کئی روز سے اپنے نئے بوائے فرینڈ واکر بلانکو کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »
ملازم نے کام کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بنی؟باس نے کام اور گھریلو زندگی میں متناسب توازن کے تصور کو بھی مسترد کیا
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعترافمیری وجہ سے سہانا خان کا نمبر بھی ہیک ہوگیا تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »
ای ایم ایف نے پاکستان کو 7 ارب ڈالر کا نیا مالی پیکیج منظور کیاآئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت میں بہتری لانے کے لیے ایک اور بیل آؤٹ پیکیج منظور کر دیا ہے.
مزید پڑھ »
'ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں'، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیااداکارہ نے اپنی نیٹ فلکس سیریز کی تشہیر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ برائی سے بچنے کے لیے ہر ہفتے اپنی ’نظر‘ اتارتی ہیں
مزید پڑھ »
آریان خان نے میری نجی ویڈیوز لیک کرنیکی دھمکی دی تھی : اننیا پانڈےاداکارہ اننیا پانڈے ان دنوں اپنی نیٹ فلکس پر نشر کی جانے والی تھرلر فلم سی ٹی آر ایل کی پروموشن میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھ »