باس نے کام اور گھریلو زندگی میں متناسب توازن کے تصور کو بھی مسترد کیا
عمران خان پاکستان میں سیاست نہیں صیہونی مفادات کے تحفظ کیلیے کام کررہے ہیں، شرجیل انعامٹیسٹ سیریز؛ بابراعظم کو آرام کروایا جائے گا؟ فیصلہ ہوگیاپی ٹی آئی احتجاج کی کال موخر کرے، لیاقت بلوچکوہلی کے ہمشکل سندھ ویرات نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیاپاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں؛ اسلحہ اور منشیات برآمدبدترین شکست؛ دوسرے ٹیسٹ میں 2 اسپنرز کو کھلائے جانے کا امکانٹویٹحال ہی میں بھارت میں ایک پروڈکٹ ڈیزائنر نے اپنی ملازمت کے پہلے ہی دن اس وقت استعفیٰ دے دیا جب اس کے باس نے اسے بغیر معاوضے کے اوور ٹائم...
مزید برآں باس نے کام اور گھریلو زندگی میں متناسب توازن کے تصور کو بھی ‘فینسی ٹرم’ اور ‘مغربی رویہ’ کہہ کر مسترد کر دیا۔ شریاس نامی پروڈکٹ ڈیزائنر نے پھر Reddit پر اپنا تجربہ شیئر کیا اور دوسری ملازمتوں کیلئے اسے ریفر کرنے کے لیے آن لائن کمیونٹی سے رجوع کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بغیر پیسوں کا اوور ٹائم: ملازم نے نوکری کے پہلے دن ہی استعفیٰ دیدیاشریاس نے بتایا کہ یہ دیکھتے ہوئے کہ وہ کسی صورت اضافی پیسے دینے پر رضامند نہیں ہوں گے، میں نے اپنی نوکری کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھ »
دہلی کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ عام آدمی پارٹی نے اعلان کردیااروند کجریوال نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینا سے ملاقات کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
گرین لینڈ میں آنے والی 200 میٹر بلند سونامی جس نے نو دن تک زمین کو ہلائے رکھاگرین لینڈ کے ایک دوردراز علاقے میں زمین سرکنے کے ایک بڑے واقعے نے ایک ایسی سمندری لہر کو متحرک کیا جس نے نو دن تک ’زمین کو ہلا کر رکھ دیا‘۔
مزید پڑھ »
تشریح کی آڑ میں آئین دوبارہ نہیں لکھا جاسکتا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر وضاحت کو چیلنج کردیاسپریم کورٹ نے ارکان کو 15 دن دیکر آئین کے الفاظ کو بدل دیا، الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
بابر اعظم کی ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیںبابر اعظم نے گزشتہ روز پاکستان کی ون ڈے ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروقیہی کام پہلے اس ہائیکورٹ میں کیا، اب پارلیمنٹ میں کر دیا، کسی ادارے کا وقار باقی نہیں رہنے دینا، چیف جسٹس کا سرکاری وکیل سے مکالمہ
مزید پڑھ »