شریاس نے بتایا کہ یہ دیکھتے ہوئے کہ وہ کسی صورت اضافی پیسے دینے پر رضامند نہیں ہوں گے، میں نے اپنی نوکری کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا
__فوٹو: فائل
کمپنیوں میں اوور ٹائم معمول کی بات ہے اور اوور ٹائم کرنے کے باوجود اضافی پیسے نہ ملنا بھی عام بات ہی ہے جس پر کوئی شخص خاموش ہوجاتا ہے تو کوئی اپنے حق کے لیے ضرور آواز اٹھاتا ہے۔یہ واقعہ غیر معمولی اس طرح تھا کہ ایک پروڈکٹ ڈیزائنر نے نوکری جوائن کی جب کہ آفس کے پہلے دن ہی اس کے باس نے اسے اضافی گھنٹے رُک کر کام کرنے کا کہا اور جب اس نے اس اوور ٹائم کے پیسے پوچھے تو اسے کرارا جواب دیا گیا۔
شریاس نامی شخص نے اپنا تجربہ ریڈاٹ ویب سائٹ پر شیئر کیا اور بتایا کہ 7 اکتوبر کو میرے آفس کے پہلے دن کے اختتام پر باس نے مجھ سے اوور ٹائم کا کہا، یہاں تک کہ باس نے بغیر پیسوں کے آئندہ دنوں میں اوور ٹائم کرتے رہنے کا کہا جو مجھے سن کر کافی عجیب لگا۔ ملازم کے مطابق جب اس نے باس کو کچھ باؤنڈریز سیٹ کرنے کا کہا اور بتایا کہ اضافی کام بغیر اضافی تنخواہ کے نہیں کرسکے گا، تو اس کے باس ناراض ہوئے اور اسے کیرئیر کے لیکچر دینے لگے، ساتھ ہی ذاتی حملے بھی شروع کردیے۔
۔5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کر رہے ہیں، عوام کو سالانہ 60 ارب روپے کا فائدہ ہوگا: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شردھا کی 'استری 2' نے 'باہوبلی 2' کے بعد شاہ رخ کی 'پٹھان' کو بھی پچھاڑ دیا'استری 2' نے اپنی ریلیز کے پہلے دن سے ہی باکس آفس پر دھوم مچائی ہے
مزید پڑھ »
صدر آفِسزَری کے حکم سے شہید ملازم کے بیٹے کی نوکری کا معاملہ حل ہواپاکستان سول ایویエیشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کو صدرعاصم علی زرداری نے ایک ہلاک ملازمین کے بیٹے کی نوکری کے حوالے سے قانون کے مطابق ایک ماہ میں تعیناتی کا عمل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاعheem احمد نے پی سی اے اے پر شکایت کی کہ ان کی 'شہید ملازمین' کے کوٹے میں نوکری نہیں دی گئی۔ شکارِم نے دعویٰ کیا کہ ان کے والد 1999 میں طبیعت کی بیماری میں انتقال کرگئے تھے، اور وہ اس وقت малоک تھا، اس لیے 'شہید ملازمین' کوٹے میں درخواست نہیں دھی۔ انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے نوکری کے لیے درخواست دی تو ان کی تقاضا بغیر کسی وجہ سے مسترد کردیا گیا۔ انہوں نے پی سی اے اے سے اپنی شکایت کا حل کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔
مزید پڑھ »
ملتان ٹیسٹ: پاکستان کی 4 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری، سعود اور نسیم شاہ کریز پر موجودمیچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے شان مسعود اور عبداللہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت 4 وکٹ کے نقصان پر 328 رنز بنالیے تھے۔
مزید پڑھ »
قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاسابق کرکٹر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدہ چھوڑا
مزید پڑھ »
'بورڈ کی طرف سے کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں ہوئی'وکٹ کیپر بیٹر نے آفر ملنے پر جلد بازی میں فیصلہ نہ کرنے کا عندیہ دیدیا
مزید پڑھ »
بھارت کی سب سے بڑی ایکسپریس وے پر پڑنے والے گڑھے کا ذمہ دار چوہے قرارسڑک تیار کرنے والی کمپنی نے خود کو مینیجر قرار دینے والے ملازم کو نوکری سے فارغ کر دیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »