بی آرٹی کےتعمیراتی کام کےدوران مرکزی لائن کوپہنچنےوالے نقصان کے باعث بیشت علاقوں میں12 دن سے پانی کی فراہمی بند ہے
بی آرٹی کےتعمیراتی کام کےدوران مرکزی لائن کوپہنچنےوالے نقصان کے باعث بیشتر علاقوں میں12 دن سے پانی کی فراہمی بند ہے
3 دسمبر سے 15 دسمبر تک شہر کو ڈھائی ارب گیلن سے زائد پانی فراہم نہیں کیا جا سکا جبکہ بیشتر علاقوں میں 12 دن سے پانی کی فراہمی بند ہے۔ شہری پانی پانی کی بوند بوند کوترس ر ہے ہیں، مہنگے داموں ٹینکرز خرید کر اپنی ضروریا ت پوری کرر ہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب رساؤ کا علم ہوا تو ہم نے پریشر کم کردیا اس وجہ سے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہور ہی ہے، ایم ڈی واٹر کارپوریشن نے بتا یا کہ یہ مرمتی کام بدھ کی رات تک مکمل کرلیں گے اور جمعرات کی دوپہر سے پانی کی فراہمی شروع کر دی جائے گی، شہری اس دوران پانی احتیاط استعمال کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں پانی بحران کا خدشہ، آٹھ روز کی مرمت کے بعد 84 انچ کی لائن سے پھر رساؤ شروعگزشتہ دنوں لائن کی 8 روز مرمت کی گئی تھی، جس کے دوران بیشتر علاقوں میں پانی کا بحران پیدا ہوگیا تھا
مزید پڑھ »
کراچی میں پھر پانی کا بحران ،پیر سے فراہمی بند کردی جائیگیمتاثرہ علاقوں میں کورنگی ، شاہ فیصل کالونی ، ملیر، گلستان جوہراولڈ سٹی ایریا و دیگر شامل
مزید پڑھ »
کراچی کوحب ڈیم سے پانی کی نئی کنال کا 87 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے، میئرحب ڈیم سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی موجودہ کنال 45 سے 46 سال پرانی ہے،مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
کراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانےبلدیہ عظمیٰ کراچی نےبرساتی نالوں میں کچرا پھینکنے اور گندا پانی چھوڑنے پر کارروائی شروع کردی
مزید پڑھ »
اسموگ میں کمی کیلیے اقدامات، 4 روز میں درجنوں بھٹے و صنعتی یونٹ مسماراسموگ میں کمی کے لیے سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
راولپنڈی؛ کار چوری کرکے فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکملزم کا ساتھی فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے گاڑی اور اسلحہ قبضے میں لے لیا
مزید پڑھ »