خواجہ آصف اور مریم نواز مذاکرات ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں، اسد قیصر

پاکستان خبریں خبریں

خواجہ آصف اور مریم نواز مذاکرات ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں، اسد قیصر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ہم نے پاکستان کی خاطر ایک قدم آگے بڑھنے کی کوشش کی اور تحفظات کو پیچھے کیا ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے الزام عائد کیا ہے کہ مریم نواز اور خواجہ آصف مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔

اسد قیصر نے کہا کہ ہم مظلوم پارٹی ہیں، ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، 26 نومبر کو ہمیں اپنے بنیادی حق سے روکا گیا، نہتے شہریوں پر گولیاں چلائی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے حوالے سے جو رویہ رکھا گیا، اس حوالے سے بھی ہم مظلوم ہیں، ہمارے لوگوں کو ملٹری کورٹس میں سزائیں دی گئیں جبکہ سویلین کو کسی صورت ملٹری کورٹس سے سزائیں نہیں ہو سکتیں۔

اسد قیصر نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی خاطر ایک قدم آگے بڑھنے کی کوشش کی، میں واضح کرنا چاہتا ہوں، نہ ہم کسی خوف میں مبتلا ہیں، نہ ہم کسی سے ڈر رہے ہیں، اگر ہم نے اپنے تحفظات کو پیچھے کیا ہے تو صرف پاکستان کی خاطر۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعجو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعمذاکرات کے بیانات پی ٹی آئی کی جانب سے آرہے ہیں، جیل سے بیان آتے ہیں، بہنیں ایک اور بشریٰ بی بی کچھ اور بات کرتی ہیں، ہم آہنگی نہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر صوبائی وزیرکا بیان آگیاوزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر صوبائی وزیرکا بیان آگیاکراچی میں بہتری آٸی ہے اور مزید بہتری کے لیے کوشش کررہے ہیں، ناصر حسین شاہ
مزید پڑھ »

مریم نواز اور ترکیہ کے قونصل جنرل کے درمیان ملاقاتمریم نواز اور ترکیہ کے قونصل جنرل کے درمیان ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ سے ملاقات کی اور پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا چین کی اہم فارما کمپنی کا دورہ، پنجاب میں ریسرچ سینٹربنانےکی دعوتمریم نواز کا چین کی اہم فارما کمپنی کا دورہ، پنجاب میں ریسرچ سینٹربنانےکی دعوتمریم نواز نے دورہ چین کے دوران شنگھائی میں کینسر اور دیگر جینیاتی بیماریوں کے علاج کی مصنوعات بنانے والی کمپنی بی جی آئی جینومکس کا دورہ کیا
مزید پڑھ »

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »

وی Вотس ایپ انفرادی چٹس میں ایونٹس بنانے کا فیچر آزمائش کررہے ہیںوی Вотس ایپ انفرادی چٹس میں ایونٹس بنانے کا فیچر آزمائش کررہے ہیںوی Вотس ایپ اپنے استعمال کنندہ کی پیغام رسانی کا تجربہ بہتر بنانے کے لیے انفرادی چٹس میں ایونٹس بنانے کے لیے ایک نیا فیچر آزمائش کررہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:02:02