مریم نواز نے دورہ چین کے دوران شنگھائی میں کینسر اور دیگر جینیاتی بیماریوں کے علاج کی مصنوعات بنانے والی کمپنی بی جی آئی جینومکس کا دورہ کیا
وزیراعلیٰ پنجاب ۔
اس موقع پر پنجاب حکومت اور بی جی آئی جینومکس کے درمیان کینسر کے علاج اور دیگر امور میں اشتراک کار کے ایم او یو پر دستخط کیے گئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کو بی جی آئی ہیڈ کوارٹر میں ڈی این اے سنتھیسز لیب، سیکوئنسنگ لیب اور ایس ٹی او مکس لیب کے بارے میں بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
Maryam Nawaz Nawaz Sharif Pmln
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہوزیر اعلیٰ مریم نواز نے شنگھائی میں چینی ٹیکنالوجی کمپنی کا دورہ کیا اور کمپنی کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
مزید پڑھ »
چینی سولر کمپنی کی پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ اور چارجنگ اسٹیشن لگانے کی پیش کشوزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی میں جنکو سولر کمپنی کے دفتر کا دورہ، گرین انرجی منصوبوں میں شراکت داری کی دعوت
مزید پڑھ »
مریم نواز کا جنکوکمپنی کا دورہ، پاکستان میں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی دعوتپاکستان 200 ملین سے زائد آبادی کا ملک ہے جہاں فیکٹری قائم کرنے کے لیے بنیادی سٹرکچر موجود ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
مریم نواز کا دورہ؛ چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گیزراعت کے شعبے میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے کاشتکار کو خوشحال بنانا ہمارا عزم ہے،و زیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہچین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »