وزیر اعلیٰ مریم نواز نے شنگھائی میں چینی ٹیکنالوجی کمپنی کا دورہ کیا اور کمپنی کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
چین کے دورے پر موجود وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں چین کی ٹیکنالوجی کمپنی کا دورہ کیا جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے چینی ٹیکنالوجی کمپنی کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، وزیراعلیٰ نے چینی کمپنی کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش بھی کی۔ وزیر اعلیٰ نے چینی ٹیکنالوجی کمپنی گورنمنٹ افیئرز کے صدر وانگ چینگ ڈونگ سے ملاقات جس میں لاہور کو ماڈرن ڈیجیٹل سٹی بنانے کیلئے مختلف تجاویز اور سفارشات پر گفتگو کی گئی اور مریم نواز نے وانگ چینگ ڈونگ کو لاہور آنے کی دعوت بھی دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہڈیجیٹل پنجاب کے ویژن کو ہواوے کے اشتراک کار سے عملی شکل دیں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز
مزید پڑھ »
کراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراسعلاقہ مکینوں کا متعلقہ حکام سے آوارہ کتوں کے خاتمے کو یقینی بنانے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
'سلمان خان کا اشنیئر گروور کو کرارا جواب : ’مجھے تو تمہارا نام بھی نہیں معلوم تھا!‘'گروور نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے سلمان خان کو اپنے برانڈ کا ایمبیسڈر بنانے کا فیصلہ کیا تھا
مزید پڑھ »
الضرار اور الخالد کے بعد پاکستان نے تھرڈ جنریشن کا جدید ترین ٹینک متعارف کروادیاجدید ترین ٹینک کا فائر پاور سسٹم اور دیگر اہم آلات پاکستانی انجینئرز نے تیار کیے ہیں جو ٹینک سازی کی صنعت میں پاکستان کی اعلیٰ صلاحیتوں کا مظہر ہے
مزید پڑھ »
ملک ریاض کا دبئی میں جدید ترین شہر بنانے کا اعلانمنصوبہ جدید ولاز، ٹاؤن ہاؤسز اور اپارٹمنٹس پر مشتمل ہو گا، ایگزیکٹو چیئرمین دبئی ایوی ایشن سٹی کارپوریشن
مزید پڑھ »
حکومت کا نیکٹا کو مضبوط کرنے اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہسوشل میڈیا پرکالعدم دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے جامع اقدامات کیے جائیں گے: اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »