'سلمان خان کا اشنیئر گروور کو کرارا جواب : ’مجھے تو تمہارا نام بھی نہیں معلوم تھا!‘'

پاکستان خبریں خبریں

'سلمان خان کا اشنیئر گروور کو کرارا جواب : ’مجھے تو تمہارا نام بھی نہیں معلوم تھا!‘'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

گروور نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے سلمان خان کو اپنے برانڈ کا ایمبیسڈر بنانے کا فیصلہ کیا تھا

بگ باس 18 کے ایک حالیہ ایپی سوڈ میں دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب بولی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے سابق "شارک ٹینک انڈیا" جج اشنیئر گروور کے دعوے پر سخت ردعمل دیا۔

اشنیئر گروور نے ایک یونیورسٹی کی تقریر میں بتایا کہ انہوں نے سلمان خان کو برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے لیے ان کی ٹیم سے مذاکرات کیے تھے اور ان کے معاوضے کو 8.9 لاکھ ڈالر سے کم کر کے 5.3 لاکھ ڈالر تک لے آئے تھے۔ اس پر سلمان خان نے شو میں ان کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا، "میری ملاقات تمہاری ٹیم سے ہوئی تھی، تم سے نہیں۔ اور میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی تھی۔"

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا سلمان خان کی دوستی کی وجہ سے بابا صدیقی کو مارا گیا؟ اداکار کے والد کا بیان سامنے آگیاکیا سلمان خان کی دوستی کی وجہ سے بابا صدیقی کو مارا گیا؟ اداکار کے والد کا بیان سامنے آگیاسلمان کو جانوروں کو مارنے کا شوق نہیں تھا کیونکہ وہ تو جانوروں سے محبت کرتا تھا: سلیم خان
مزید پڑھ »

’سلمان بے قصور ہے‘ سلیم خان کے بیان پر بشنوئی کمیونٹی کا سڑکوں پر احتجاج، اداکار کا پتلا نذرآتش’سلمان بے قصور ہے‘ سلیم خان کے بیان پر بشنوئی کمیونٹی کا سڑکوں پر احتجاج، اداکار کا پتلا نذرآتشسلیم خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ سلمان خان بے قصور ہے، وہ کبھی کسی جانور کو تکلیف نہیں پہنچا سکتا
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارمیرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ میں تو گرفتار تھا، عمران خان
مزید پڑھ »

مجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے: بلاولمجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے: بلاول26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنابڑاکام کسی اورچیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا: چیئرمین پی پی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
مزید پڑھ »

’میں پبلک پراپرٹی نہیں‘، علیزے شاہ کا ناقدین کو کرارا جواب’میں پبلک پراپرٹی نہیں‘، علیزے شاہ کا ناقدین کو کرارا جوابڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘ کی اداکارہ علیزے اس وقت امریکہ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:01:18