’سلمان بے قصور ہے‘ سلیم خان کے بیان پر بشنوئی کمیونٹی کا سڑکوں پر احتجاج، اداکار کا پتلا نذرآتش

Bollywood خبریں

’سلمان بے قصور ہے‘ سلیم خان کے بیان پر بشنوئی کمیونٹی کا سڑکوں پر احتجاج، اداکار کا پتلا نذرآتش
Salman Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

سلیم خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ سلمان خان بے قصور ہے، وہ کبھی کسی جانور کو تکلیف نہیں پہنچا سکتا

حال ہی میں سلیم خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ سلمان خان بے قصور ہیں وہ کبھی کسی جانور کو تکلیف نہیں پہنچا سکتے/فوٹوفائل

اس بیان کے بعد گزشتہ ہفتے بشنوئی گینگ کی جانب سے جے پور میں سلمان خان اور سلیم خان کیخلاف احتجاج دیکھنے میں آیا۔ سلمان خان سمیت سیف علی خان اور تبو پر بھی شوٹنگ کے دوران کالے ہرن کا شکار کرنے کا الزام لگایا گیا تھا جس کے بعد سے سلمان خان کو بشنوئی گینگ اور ان کے افراد کی جانب سے مسلسل دھمکیوں کا سامنا ہے۔سلمان نے کالے ہرن کو مارا تو خون کھول اُٹھا، اُنکے اہلخانہ کو بھی معافی مانگنی چاہیے: کزن لارنس بشنوئیلارنس بشنوئی کمیونٹی کالے ہرن کو مقدس مانتی ہے، بنیادی طور پر یہ لوگ سبزی خور ہیں اور جانوروں کی حفاظت کے لیے اپنی جان بھی دے سکتے ہیں لہٰذا اس واقعے نے سلمان خان اور بشنوئی کمیونٹی کے درمیان دشمنی کو جنم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Salman Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان اور سلیم خان کے خلاف بشنوئی برادری کا احتجاج، پتلے نذر آتشسلمان خان اور سلیم خان کے خلاف بشنوئی برادری کا احتجاج، پتلے نذر آتشسلیم خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ان کا بیٹا کبھی کسی جانور کو نقصان نہیں پہنچائے گا
مزید پڑھ »

’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیبابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیعمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیآپ کے تمام احتجاج فلاپ ہوئے، آپ سے ایس سی او کے موقع پر احتجاج کرنے کا کہا لیکن کسی نے عمل نہیں کیا، عمران خان
مزید پڑھ »

جو پولیس اہلکار لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کریگا اسے ایک کروڑ کا انعام ملے گا: بھارتی تنظیم کا اعلانجو پولیس اہلکار لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کریگا اسے ایک کروڑ کا انعام ملے گا: بھارتی تنظیم کا اعلانسلمان خان کا جانی دشمن اور بھارت کا بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی اس وقت گجرات سبرمتی سینٹرل جیل میں قید ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:52:36