لاہور؛ مالکان کے بہیمانہ تشدد کا شکار 14 سالہ بچہ آئی سی یو میں زندگی کی بازی ہار گیا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور؛ مالکان کے بہیمانہ تشدد کا شکار 14 سالہ بچہ آئی سی یو میں زندگی کی بازی ہار گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

بچے کے جسم کو سگریٹوں سے داغا گیا، نازک حصے کو کاٹنے کی کوشش اور بدفعلی بھی کی گئی، والد

غالب مارکیٹ کے علاقے میں مالکان کے بہیمانہ تشدد کا شکار 14 سالہ بچہ تین روز تک سروسز اسپتال میں موت و زیست کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا۔

14سالہ سنی پر تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نےو الد کے بیان پر مقدمہ درج کرنے کے بعد مین مارکیٹ کے رہائشی عاطف اور جاوید کو گرفتار کیا تھا، بچے کے نازک اعضاء سمیت جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات تھے۔ والد کے مطابق اس نے بچے کے چچا کے توسط سے اپنے 14 سالہ بیٹے سنی کو ساجد نامی شخص کے پاس چار ماہ قبل 6 ہزار روپے ماہانہ پر ملازم رکھوایا تھا جو ان کے گھر پر کام کرتا تھا۔

جاں بحق بچے کے چچا عرفان نے بتایا کہ بچے سنی کو چھ ہزار روپے ماہوار پر چوبیس گھنٹے گھر پر رکھا ہوا تھا،سنی سے جب بھی بات کرنے کے لئے فون کرتے تو مالک مکان غصے سے کال نہ کرنے کو کہتا تھا، تین دن پہلے اس نے فون کرکے کہا کہ سنی کی طبیعت خراب ہے جس پر ہم نے ان سے کہا کہ سنی کو اسپتال لے کر پہنچیں۔ جاں بحق بچے کے والد ریاض کا کہنا تھا کہ کمسن محمد سنی کی سروسز اسپتال میں حالت انتہائی نازک تھی، بچہ تین روز تک سروسز اسپتال کے آئی سی یو میں بےہوشی کی حالت میں رہا، ڈاکٹروں نے ہمیں بتایا کہ بچے سے بدفعلی بھی کی گئی، اس کے نازک حصہ کو کاٹنے کی کوشش اور جسم پر سگریٹ کے نشانات بھی موجود ہیں۔Jan 01, 2025 11:19 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پھنس گئے بچے کی وفات: لفٹ روکنے کی کوشش کے باوجودپھنس گئے بچے کی وفات: لفٹ روکنے کی کوشش کے باوجودگلستان جوہر بلاک 19 میں رہائشی عمارت کی لفٹ میں 10 سالہ کریم نے اپنی زندگی کو بچانے کی کوشش کے باوجود وہ پھنس گیا اور وفات پذیر ہو گیا۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی پرومو؛ براڈکاسٹرز نے دوغلے پن کا مظاہرہ کرڈالاچیمپئینز ٹرافی پرومو؛ براڈکاسٹرز نے دوغلے پن کا مظاہرہ کرڈالاآئی سی سی کے بینر تلے ہونیوالا ایونٹ بھارت کی جاگیر بن گیا
مزید پڑھ »

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
مزید پڑھ »

غالب مارکیٹ میں 14 سالہ بچہ تشدد کے بعد جاں بحقغالب مارکیٹ میں 14 سالہ بچہ تشدد کے بعد جاں بحقلاہور میں غالب مارکیٹ میں گھر پر ملازم سنی کو مالک نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد بچہ 3 روز تک اسپتال میں موت و زیست کی لڑ میں رہا اور جاں بحق ہو گیا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے، بھارتی کرکٹ ویب سائٹچیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے، بھارتی کرکٹ ویب سائٹآئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل کی منظوری کا امکان
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیلآئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیلسرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 21:35:52