غالب مارکیٹ میں 14 سالہ بچہ تشدد کے بعد جاں بحق

郷土 خبریں

غالب مارکیٹ میں 14 سالہ بچہ تشدد کے بعد جاں بحق
تشددغالب مارکیٹبچہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

لاہور میں غالب مارکیٹ میں گھر پر ملازم سنی کو مالک نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد بچہ 3 روز تک اسپتال میں موت و زیست کی لڑ میں رہا اور جاں بحق ہو گیا۔

لاہور: غالب مارکیٹ کے علاقے میں مالکان کے بہیمانہ تشدد کا شکار 14 سالہ بچہ تین روز تک سروسز اسپتال میں موت و زیست کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا۔ 14سالہ سنی پر تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے والد کے بیان پر مقدمہ درج کرنے کے بعد مین مارکیٹ کے رہائشی عاطف اور جاوید کو گرفتار کیا تھا، بچے کے نازک اعضاء سمیت جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات تھے۔ والد کے مطابق اس نے بچے کے چچا کے توسط سے اپنے 14 سالہ بیٹے سنی کو ساجد نامی شخص کے پاس چار

ماہ قبل 6 ہزار روپے ماہانہ پر ملازم رکھوایا تھا جو ان کے گھر پر کام کرتا تھا۔ جاں بحق بچے کے چچا عرفان نے بتایا کہ بچے سنی کو چھ ہزار روپے ماہوار پر چوبیس گھنٹے گھر پر رکھا ہوا تھا، سنی سے جب بھی بات کرنے کے لئے فون کرتے تو مالک مکان غصے سے کال نہ کرنے کو کہتا تھا، تین دن پہلے اس نے فون کرکے کہا کہ سنی کی طبیعت خراب ہے جس پر ہم نے ان سے کہا کہ سنی کو اسپتال لے کر پہنچیں۔ جاں بحق بچے کے والد ریاض کا کہنا تھا کہ کمسن محمد سنی کی سروسز اسپتال میں حالت انتہائی نازک تھی، بچہ تین روز تک سروسز اسپتال کے آئی سی یو میں بےہوشی کی حالت میں رہا، ڈاکٹروں نے ہمیں بتایا کہ بچے سے بدفعلی بھی کی گئی، اس کے نازک حصہ کو کاٹنے کی کوشش اور جسم پر سگریٹ کے نشانات بھی موجود ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

تشدد غالب مارکیٹ بچہ موت پولیس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں دو جان بحقریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں دو جان بحقکوائی آباد مرغی خانہ کے قریب ایک بچہ اور ملیر کالابورڈ پر ایک بڑھیا ٹرین کی زد میں لگ کر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »

8 سالہ بچہ شیر اور ہاتھیوں کے گھر سے 5 دن بعد نکلے8 سالہ بچہ شیر اور ہاتھیوں کے گھر سے 5 دن بعد نکلےشمالی زمبابوے میں شیر اور ہاتھیوں سے بھرے خطرناک ماتو سادونا گیم پارک میں گم ہونے والا 8 سالہ بچہ 5 روز بعد پارک کے محافظوں نے تلاش کرلیا۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکمکے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکمکراچی میں 8 سالہ اذہان کے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 2 کروڑ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہر میں سالانہ ڈوبنے کی وجہ سے 185 جانوں کا نقصانشہر میں سالانہ ڈوبنے کی وجہ سے 185 جانوں کا نقصانسال 2024 تک شہر کے مختلف علاقوں میں ندیوں، نالوں، کنوؤں اور سمندر میں ڈوبنے کے واقعات میں 185 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

فیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحقفیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحقفیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

8 سالہ بچہ شیرآٹھیوں سے بھرے جنگل میں 5 دن گم رہنے کے بعد مل گیا8 سالہ بچہ شیرآٹھیوں سے بھرے جنگل میں 5 دن گم رہنے کے بعد مل گیا8 سالہ ٹینو ٹینڈا پڈو گھر سے 23 کلومیٹر کے فاصلے پر شیر اور ہاتھیوں سے بھرے ماتو سادونا گیم پارک میں گم ہو گیا۔ اس نے 5 دن تک چٹانوں پر سویا اور جنگلی پھل کھائے۔ پارک کے محافظوں نے اسے تلاش کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:31:17