شہر میں سالانہ ڈوبنے کی وجہ سے 185 جانوں کا نقصان

خबर خبریں

شہر میں سالانہ ڈوبنے کی وجہ سے 185 جانوں کا نقصان
ڈوبنےجانحیصشہر
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 2 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سال 2024 تک شہر کے مختلف علاقوں میں ندیوں، نالوں، کنوؤں اور سمندر میں ڈوبنے کے واقعات میں 185 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

سال 2024 تک شہر کے مختلف علاقوں میں ندی ، نالوں ، کنوؤں اور سمندر میں ڈوب کر مجموعی طور پر 185 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں ڈوبنے کے واقعات میں 6 افراد، فروری میں 9 افراد ، مارچ میں 21 افراد ، اپریل میں 19 ، مئی میں 22 ، جون میں 24 ، جولائی میں 24 ، اگست میں 17 ، ستمبر میں 15 ، اکتوبر میں 13 ، نومبر میں 8 جبکہ رواں ماہ 20 دسمبر تک 7 افراد جاں بحق ہوئے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ندی ، نالوں ، کنوؤں اور سمندر میں ڈوبنے والوں میں خواتین ، نوجوان ، کمسن اور

نوعمر بچے بھی شامل ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈوبنے جانحیص شہر نہریں 溺水

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشاانٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشاایک گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش سے ملک کو 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا نقصان جبکہ پالیسیز کی وجہ سے 42 کروڑ ڈالر نقصان ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »

بیرونی مشنز میں تقرریوں کا عمل تاخیر سے لاحقبیرونی مشنز میں تقرریوں کا عمل تاخیر سے لاحقبیرونی مشنز میں گریڈ 17 سے 19 کی تقرریوں کا عمل تاخیر سے لاحق ہے جس کی وجہ سے دفتر خارجہ میں بے چینی پھیل گئی ہے۔
مزید پڑھ »

نوجوان نسل کو تخریبی سرگرمیوں میں مبتلا کرنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجابنوجوان نسل کو تخریبی سرگرمیوں میں مبتلا کرنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجابروز روز احتجاج کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند رہے اور تعلیم حاصل کرنے والوں کا بہت نقصان ہوا ہے، سردارسلیم حیدر
مزید پڑھ »

اسٹارباکس میں ہڑتالیںاسٹارباکس میں ہڑتالیںامریکہ میں اسٹارباکس کی کارکنان ہڑتالیں شروع کر دیں گے، جس کی وجہ سے کریسمس سے پہلے خریداری کے دنوں میں دکانوں میں رکاوٹ آ سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں بجلی کا بحرانپاکستان میں بجلی کا بحرانپاکستان میں بجلی کا بحران ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت، عوام کی زندگی اور صنعتی ترقی متاثر ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »

جیا خان کی خودکشی : سورج پنچولی کی والدہ کا 11 برس بعد بڑا انکشافجیا خان کی خودکشی : سورج پنچولی کی والدہ کا 11 برس بعد بڑا انکشافکیس کی وجہ سے بیٹے اور خاندان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، سورج کی بے گناہی ثابت ہونے میں 10 سال لگ گئے، اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:14:20