بیرونی مشنز میں تقرریوں کا عمل تاخیر سے لاحق

سیاست خبریں

بیرونی مشنز میں تقرریوں کا عمل تاخیر سے لاحق
بیرونی مشنزتقرریاںدفتر خارجہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

بیرونی مشنز میں گریڈ 17 سے 19 کی تقرریوں کا عمل تاخیر سے لاحق ہے جس کی وجہ سے دفتر خارجہ میں بے چینی پھیل گئی ہے۔

ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ بیرونی مشنز میں گریڈ 17 سے 19 کی تقرریوں کا عمل ماضی میں ہر سال اکتوبر میں خالی اسامیوں کی تشہیر سے شروع ہوتا ہے، نومبر میں امیدواروں کے انٹرویو ہوتے ہیں، دسمبر میں پوسٹنگ کر دی جاتی ہے۔ وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام نے تاحال نئی تقرریوں کی منظوری نہیں دی جس پر ہیڈکوارٹرز میں کام کرنیوالے ان افسروں میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے جو کہ بیرون ملک پوسٹنگ کے منتظر تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس وقت 50 سے 60 افسران بیرون ملک تقرری کے منتظر ہیں، نام ظاہر نہ کرنے پر ایک

افسر نے بتایا کہ عموماً بیرون ملک تقرریاں اب تک ہو چکی ہوتی ہیں، موجودہ تاخیر غیر متوقع ہے۔ ایک افسر نے بتایا کہ اس تاخیر کی وجوہات میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کا ستمبر میں عہدہ کا چارج لینا اور اکتوبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی کے باعث دفتر خارجہ کی مصروفیت ہیں۔ ایک اور افسرنے تاخیر کی وجہ گریڈ 19 کے کچھ افسروں کو قرار دیا جوکہ بیرونی تقرری کی فیصلے سے قبل اگلے گریڈ میں ترقی چاہتے ہیں تاکہ وہ بہتر پوسٹنگ حاصل کر سکیں کیونکہ گریڈ 20 کا افسر قونصلر جنرل اور ہیڈ آف مشن کیلئے تقرری کا اہل ہو تا ہے۔ تاہم اس تاخیر کی ایک اور وجہ مختلف دارالحکومتوں میں سفراء کی تقرری کے عمل میں تاخیر بھی ہے، رابطے پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بیرونی تقرریوں کا عمل شروع ہو چکا ہے جسے جلد مکمل کر لیا جائیگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بیرونی مشنز تقرریاں دفتر خارجہ تاخیر افسران

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوسپاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوسپاکستان کا افغانستان میں دہشت گرد گروپس کی بیرونی حمایت پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

گرین چینل پیرامیٹرز میں اچانک ردوبدل، ہزاروں درآمدی کنٹینروں کی کلیئرنس رک گئیگرین چینل پیرامیٹرز میں اچانک ردوبدل، ہزاروں درآمدی کنٹینروں کی کلیئرنس رک گئیکلیئرنس میں تاخیر سے مقامی مارکیٹ میں ادویات، دالوں، میڈیکل ڈیوائس سمیت دیگر ضروری اشیاء کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
مزید پڑھ »

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پراظہار تشویشکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پراظہار تشویشمتعلقہ وزارتوں کو ای سی سی کے فیصلوں پر بروقت عملدرآمد یقینی بنانے کیلیےمؤثر حکمت عملی اپنانے کی ہدایات
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقیپاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقیاپنے شاندار کیریئر کے دوران انہیں مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ ہے
مزید پڑھ »

کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیےکرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیےسرکاری گوداموں سے ملوں کو گندم کی ریلیز کا عمل شروع ہو چکا ہے, وزیرخوراک
مزید پڑھ »

طاقت کے نشہ پر مبنی حکمرانی کا نظامطاقت کے نشہ پر مبنی حکمرانی کا نظامہم بطور ریاست اور معاشرہ جمہوری عمل سے مسلسل دوری کا شکار ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:52:25