کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیے

پاکستان خبریں خبریں

کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سرکاری گوداموں سے ملوں کو گندم کی ریلیز کا عمل شروع ہو چکا ہے, وزیرخوراک

خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی ضلع کرم میں غذائی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کو آٹا اور گندم پہنچانے کی ہدایت کردی۔

ظاہر شاہ طورو کا کہنا تھا کہ کرم میں غذائی قلت پر قابو پانے کے لیے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی خصوصی ہدایات پر محکمہ خوراک خیبرپختونخوا ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ اس سلسلے میں محکمہ خوراک نے ضلع کرم کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کو ایک خصوصی مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے، جس میں گندم اور آٹے کی تقسیم کے عمل کو فوری اور موثر بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن اقبال: خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےحسن اقبال: خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےحسن اقبال نے کہا کہ کے پی کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہے، اس کے علاوہ کرم اور پارا چنار میں بدترین شرایط ہیں۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےخیبرپختونخوا حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت خیبرپختونخوا کرم کے حالات پر سنجیدہ اقدامات کرے، وفاقی وزیرقانونحکومت خیبرپختونخوا کرم کے حالات پر سنجیدہ اقدامات کرے، وفاقی وزیرقانون26 نومبر کو جنہوں نے قانون ہاتھ میں لیا تھا ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، اعظم، نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے سکیورٹی اداروں کو تیار اور بھاری نفری تعینات کرنے کا حکمپی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے سکیورٹی اداروں کو تیار اور بھاری نفری تعینات کرنے کا حکموفاقی دارالحکومت میں 2 ماہ کیلیے دفعہ 144 نافذ،افغان مہاجر کیمپوں کی جیوفینسنگ شروع، شرپسندوں کیخلاف سخت اقدامات پرغور
مزید پڑھ »

امریکا کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہامریکا کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہاسرائیل نے امریکی مداخلت پر غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلیے بہت کم اقدامات کیے ہیں، امریکی سفیر
مزید پڑھ »

کرم میں امن کیلیے سخت ایکشن ناگزیر ہے، فیصل کنڈیکرم میں امن کیلیے سخت ایکشن ناگزیر ہے، فیصل کنڈیجرگہ کے ساتھ کرم میں امن کیلیے وہاں جتنے بھی دن بیٹھنا پڑے بیٹھنے کیلیے تیار ہوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:31:46