طاقت کے نشہ پر مبنی حکمرانی کا نظام

پاکستان خبریں خبریں

طاقت کے نشہ پر مبنی حکمرانی کا نظام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ہم بطور ریاست اور معاشرہ جمہوری عمل سے مسلسل دوری کا شکار ہیں

جب ریاستی یا حکومتی نظام صرف اشرافیہ کے مفادات کو سپورٹ کرتا ہے تو ایسا نظام مسائل کا شکار رہتا ہے اور اس کی ساکھ اور صلاحیت پر ہمیشہ سوالیہ نشان رہتے ہیں ۔ ایسا نظام معاشرے میں نہ صرف خلیج پیدا کرتا ہے شہریوں کے باہمی تعلقات کو کمزور کرکے ان میں ایک دوسرے کے خلاف بداعتمادی کا رشتہ بھی قائم کرتا ہے۔

مسئلہ یہ ہے کہ یہاں طاقت ور طبقات چاہے ان کا تعلق ریاستی عہدوں کی طاقت کی حامل اشرافیہ ہو ، سیاسی اشرافیہ ہو یا کاروباری اشرافیہ تکبر، غرور، تعصب ،نفرت، بغض اور ذاتیات کے کھیل کو ترک نہیں کرتی ہے۔ اس طاقت کی حکمرانی نے پورے انتظامی ڈھانچوں کو بھی یکسر تبدیل کردیا ہے جہاں من پسند افراد کی مدد سے اس سارے انتظامی نظام کو اپنے ذاتی ،گروہی اور مالی مفادات کے لیے استعمال کیا جارہا ہے ۔جو حالات اس وقت ہیں، یہ ریاستی نظام کی کمزوریوں کے کئی پہلووں کو نمایاں کرتے ہیں ۔

پاکستان میں ایک گروہ وہ ہے جس نے ریاست کے خلاف بندوق اٹھائی ہوئی ہے، یہ متشدد گروہ بھی جمہورکی رائے کو تسلیم نہیں کرتا بلکہ بندوق کے زور پر اقتدار پر قبضہ کرکے وسائل کی من پسند بندر بانٹ کرنا چاہتے ہیں۔ جب کہ جو طبقات قانونی اور آئینی فریم ورک میں رہ کر جدوجہد کرنا چاہتے ہیں،جمہوری نظام کو اس کی روح کے مطابق چلانے کے دعویدار ہیں، ملک کی سیاستی قیادت انھیں اپنی اپنی پارٹیوں میں آگے نہیں آنے دیتی...

ریاستی یا حکومتی نظام جب خود کو طاقت ور طبقات کے ساتھ جوڑ لیتا ہے یا خود ان کا حصہ بن جاتا ہے تو پھر ایسے نظام کی ساکھ تواتر کے ساتھ اپنی اہمیت اور ساکھ کو کھودیتی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟شام میں اسد خاندان کے پچاس سے زائد سالوں پر محیط دور حکمرانی کا خاتمہ، اپوزیشن فورسز نے بڑی کارروائی کے بعد دمشق کا کنٹرول حاصل کر لیا
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کی کنسرٹ کے دوران فری شو دیکھنے والوں سے مذاق کی ویڈیو وائرلدلجیت دوسانجھ کی کنسرٹ کے دوران فری شو دیکھنے والوں سے مذاق کی ویڈیو وائرلگلوکار کے گانوں پر مبینہ طور پر شراب، نشہ اور تشدد کو فروغ دینے کا الزام بھی لگا ہے
مزید پڑھ »

آزادی اظہار رائے اور ذمے داری کا پہلوآزادی اظہار رائے اور ذمے داری کا پہلوجہاں حکومت کا نظام شفاف ہوگا وہیں لوگوں کا نظام پر اعتماد بڑھتا ہے
مزید پڑھ »

کلاسک ناول ’تنہائی کے سو سال‘ کی نیٹ فلکس سیریز نے دھوم مچادیکلاسک ناول ’تنہائی کے سو سال‘ کی نیٹ فلکس سیریز نے دھوم مچادییہ سیریز نوبل انعام یافتہ گبریل گارشیا مارکیز کے 1967 کے کلاسک ناول پر مبنی ہے
مزید پڑھ »

حکومت کی آئی ایم ایف کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانیحکومت کی آئی ایم ایف کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانیآئی ایم ایف کا سولرائزیشن کو محدود کرنے پر بھی زور، سولر نیٹ میٹرنگ کے نظام پر بھی سوالات کیے
مزید پڑھ »

اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھااسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھاماہرین کے مطابق ان حملوں کا مقصد شام کے دفاعی نظام کو کمزور کرنا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:41:44