یہ سیریز نوبل انعام یافتہ گبریل گارشیا مارکیز کے 1967 کے کلاسک ناول پر مبنی ہے
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے یارا سنیما میں جمعہ کی شام لاطینی امریکہ کے مشہور ناول 'تنہائی کے سو سال' کی پہلی ٹی وی ایڈاپٹیشن کی اسکریننگ کے لیے شائقین کا جم غفیر امڈ آیا۔ یہ ایڈاپٹیشن نیٹ فلکس نے تیار کی ہے اور اس کا پہلا حصہ 11 دسمبر کو ریلیز ہوگا۔
ایک ناظر روتھ گویرا نے کہا، "یہ لاطینی امریکی ثقافت کو دیکھنے کا نادر موقع ہے۔ ہم کیوبنز گارشیا مارکیز سے گہری وابستگی محسوس کرتے ہیں۔"
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آریان خان نیٹ فلکس کے ساتھ بطور تخلیق کار اور ہدایتکار ڈیبیو کرنے کے لیے تیارنیٹ فلکس اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس سیریز کا اعلان لاس اینجلس میں کیا گیا
مزید پڑھ »
نیٹ فلکس کی ہارر ویب سیریز اسٹرینجر تھنگز 5 کی ریلیز کا اعلاننیٹ فلکس کی جانب سے ٹیزر جاری کر دیا گیا
مزید پڑھ »
جوائنٹ تھراپی کیا ہے جو اداکار عامر خان اپنی بیٹی کے ساتھ لے رہے ہیں؟عامر خان نے نیٹ فلکس انڈیا پر وویک مورتی کو انٹرویو دیا، جس میں انھوں نے بتایا کہ وہ اور ان کی بیٹی ایرا ’جوائنٹ تھراپی‘ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
نیٹ فلکس ڈاؤن، سوشل میڈیا پر شکایتوں کا طوفان آگیاصرف امریکہ میں ہی نیٹ فلکس کے ڈاؤن ہونے کی 80 ہزار سے زائد رپورٹس ریکارڈ کی گئیں
مزید پڑھ »
نیٹ فلکس کے غیر انگریزی مواد کی مقبولیت میں اضافہامریکہ میں 13 فیصد ناظرین غیر انگریزی مواد دیکھتے ہیں جبکہ دنیا بھر میں 80 فیصد صارفین کوریائی مواد سے محظوظ ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
30 سال قبل 3 ہزار میں خریدی گئی کتاب ایک کروڑ 25 لاکھ روپے میں فروختیہ پہلے ہیری پوٹر ناول کے پہلے ایڈیشن کی 500 کاپیوں میں سے ایک کتاب ہے۔
مزید پڑھ »