نیٹ فلکس ڈاؤن، سوشل میڈیا پر شکایتوں کا طوفان آگیا

پاکستان خبریں خبریں

نیٹ فلکس ڈاؤن، سوشل میڈیا پر شکایتوں کا طوفان آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

صرف امریکہ میں ہی نیٹ فلکس کے ڈاؤن ہونے کی 80 ہزار سے زائد رپورٹس ریکارڈ کی گئیں

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس پر جمعہ کے روز مائیک ٹائسن اور جیک پال کے درمیان ہونے والے باکسنگ کے لائیو ایونٹ کے دوران نیٹ فلکس اسٹریمنگ کے مسائل کا شکار ہوگیا جس سے صارفین تشویش میں پڑگئے۔

آرلنگٹن، ٹیکساس کے اے ٹی اینڈ ٹی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلے سے پہلے ہی صارفین نے ویڈیو کے معیار میں خرابی، پکسلز پھٹنے، اسٹریمنگ رکنے اور حتیٰ کہ ایپ کے کریش ہونے کی شکایت کی۔ جبکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھی ہیش ٹیک نیٹ فلکس کریش ٹرینڈ کرنے لگا۔ ویب سائٹ ٹریکنگ پلیٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر نے شام 8 بجے مقامی وقت پر نیٹ فلکس کی ویب سائٹ پر مسائل کی رپورٹ میں اضافے کی اطلاع دی جو رات 9:30 بجے 88,700 شکایات تک پہنچ گئیں۔ایکس پر صارفین نے باکسنگ میچ کے دوران ویڈیوز کی خرابی سے متعلق ’جی آئی ایف‘ اور تصاویر شیئر کیں جس پر طنزیہ تبصرے بھی کئے گئے اور اسٹریمنگ ویب سائٹ پر شدید تنقید کیا گئی۔

رات 11 بجے کے بعد شروع ہونے والے باکسنگ کے مرکزی مقابلے کے دوران بھی اسٹریمنگ میں مسائل کی اطلاعات موصول ہوئیں، لیکن یہ ابتدائی شکایات کے مقابلے میں کم تھیں۔ نیٹ فلکس کے ترجمان نے اس حوالے سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔یاد رہے کہ 58 سالہ باکسر مائیک ٹائسن، جو سابق ہیوی ویٹ چیمپئن اور باکسنگ کی دنیا کا ایک بڑا نام ہیں، کا مقابلہ 27 سالہ جیک پال سے ہوا، جو یوٹیوبر سے باکسر بننے کا سفر طے کر چکے ہیں۔ اس بڑے مقابلے کیلئے مداح پرجوش تھے اور ہزاروں افراد بیک وقت یہ مقابلہ نیٹ فلکس پر دیکھ رہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متھیرا کا سوشل میڈیا پر خود سے منسوب نازیبا ویڈیوز پر ردعمل سامنے آگیامتھیرا کا سوشل میڈیا پر خود سے منسوب نازیبا ویڈیوز پر ردعمل سامنے آگیاحال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ نازیبا ویڈیوز کو متھیرا سے منسوب کیا گیا تھا جو تیزی سے وائرل ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاخالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو کی کپل شرما کے شو میں واپسینوجوت سنگھ سدھو کی کپل شرما کے شو میں واپسیسدھو نے اپنے سوشل میڈیا پر شو کا ٹیزر شیئر کیا ہے
مزید پڑھ »

ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیارایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیارگروک کا مفت ورژن مخصوص خطوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »

اداکارہ صحیفہ جبار نے تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟اداکارہ صحیفہ جبار نے تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟اداکارہ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیاہانیہ عامر نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیاسوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:00:00