نیٹ فلکس کی جانب سے ٹیزر جاری کر دیا گیا
مشہور اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس نے تھرلر اور فکشن سے بھرپور ہارر ویب سیریز اسٹرینجر تھنگز کے آخری سیزن کے ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے اس کی تمام اقساط کے نام بھی بتا دیے ہیں۔
https://www.facebook.com/StrangerThingsTV/videos/889418333397576/?share_url=https%3A%2F%2Ffb.watch%2FvNmlt2udyF%2F اس سیزن میں مجموعی طور پر آٹھ اقساط ہوں گی جیسے پچھلے سیزنز میں تھیں، البتہ اقساط کے دورانیے کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آریان خان نے میری نجی ویڈیوز لیک کرنیکی دھمکی دی تھی : اننیا پانڈےاداکارہ اننیا پانڈے ان دنوں اپنی نیٹ فلکس پر نشر کی جانے والی تھرلر فلم سی ٹی آر ایل کی پروموشن میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھ »
دی راک کی جمانجی 3 کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیاڈوین جانسن عرف دی راک، کیون ہارٹ، کیرن گیلن، اور جیک بلیک ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
مزید پڑھ »
نیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئےفلم کی ریلیز سے پہلے ہی 1085 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس ہو چکا ہے
مزید پڑھ »
سنیل شیٹھی حادثے کا شکار، شدید زخمی ہوگئےاداکار شدید تکلیف میں ہیں اور انکی ویب سیریز کی شوٹنگ کو روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ویڈیو: راجپال یادیو صحافی کے سوال پر غصے میں آگئے، موبائل چھین لیا53 سالہ راجپال یادیو حال ہی میں ریلیز ہونے والی انیس بزمی کی ہارر کامیڈی فلم بھول بھلیا 3 میں نظر آئے ہیں
مزید پڑھ »
آیوشمان کھرانہ اور رشمیکا مندانا کی نئی ہارر کامیڈی فلم 'تھما' کا اعلانمڈوک فلمز کی ہارر کامیڈی کائنات میں 'تھما' نیا اضافہ ہے جس میں فلم 'استری، استری 2، بھیڑیا' اور 'منجیا' شامل ہیں
مزید پڑھ »