30 سال قبل 3 ہزار میں خریدی گئی کتاب ایک کروڑ 25 لاکھ روپے میں فروخت

پاکستان خبریں خبریں

30 سال قبل 3 ہزار میں خریدی گئی کتاب ایک کروڑ 25 لاکھ روپے میں فروخت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

یہ پہلے ہیری پوٹر ناول کے پہلے ایڈیشن کی 500 کاپیوں میں سے ایک کتاب ہے۔

1997 میں ایک خاتون نے ایک کتاب کو 10 برطانوی پاؤنڈز میں خریدا اور اب اسے 36 ہزار پاؤنڈز میں فروخت کیا گیا ہے۔

ایڈم میکیولچ نے بتایا کہ یہ کتاب چیسٹر فیلڈ میں واقع ان کے خاندان کے پرانے گھر کے ایک کپ بورڈ میں رہ گئی تھی۔ ایڈم میکیولچ نے بتایا کہ 'ایک بار جب ہم نے کتاب کی تصدیق کرالی تو یہ ایک طرح سے اپنی چٹکی بھرنے جیسا لمحہ تھا'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ حملے میں ملوث تین ملزمان مفرور ہیں، وزیر داخلہ سندھکراچی ایئرپورٹ حملے میں ملوث تین ملزمان مفرور ہیں، وزیر داخلہ سندھحملے میں استعمال ہونے والی گاڑی شوروم سے 71 لاکھ روپے میں خریدی گئی، ضیا الحسن لنجار
مزید پڑھ »

13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیا13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیاپیر کو جدہ میں ہونے والی آئی پی ایل کی میگا نیلامی میں راجستھان رائلز نے سوریاونشی کو ایک کروڑ 10 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا۔
مزید پڑھ »

ٹائی ٹینک کے 700 سے زائد مسافروں کو بچانے والے کپتان کی طلائی گھڑی ریکارڈ قیمت میں فروختٹائی ٹینک کے 700 سے زائد مسافروں کو بچانے والے کپتان کی طلائی گھڑی ریکارڈ قیمت میں فروختیہ گھڑی 15 لاکھ 60 ہزار پاؤنڈز (54 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں نیلام ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

1600 روپے میں خریدا گیا مجسمہ 88 کروڑ روپے میں فروخت ہونے کیلئے تیار1600 روپے میں خریدا گیا مجسمہ 88 کروڑ روپے میں فروخت ہونے کیلئے تیاریہ مجسمہ 18 ویں صدی کے شروع میں معروف فرانسیسی مجسمہ ساز Edmé Bouchardon نے تیار کیا تھا۔
مزید پڑھ »

کوہلی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کرکٹر نہیں رہے، مگر کیسے؟کوہلی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کرکٹر نہیں رہے، مگر کیسے؟آئی پی ایل میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے رشبھ پنت کو 27 کروڑ روپے میں خریدا
مزید پڑھ »

حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی، وزیر مذہبی امورحج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی، وزیر مذہبی اموررواں سال حج کوٹا ایک لاکھ 89 ہزار ہے، چوہدری سالک حسین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:17:58