حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی شوروم سے 71 لاکھ روپے میں خریدی گئی، ضیا الحسن لنجار
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ حملے میں ملوث تین ملزمان مفرور ہیں جن کی گرفتاری کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
وزیرداخلہ سندھ نے بتایا کہ خود کش حملہ آور کا نام شاہ فہد تھا، ہمیں خودکش بمبار کا ہاتھ ملا تھا جس کے فنگر پرنٹ سے شناخت ہوئی، سی سی ٹی وی سے بھی خودکش بمبار اور دو سہولت کاروں کی پہچان ہوئی، جائے وقوعہ سے حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے چیسز کا ٹکرا بھی ملا۔ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ خود کش بمبار کے سہولت کار سامنے آئے، دہشت گردوں کی فناسنگ میں بلال نامی بینک ملازم سمیت 2 افراد ملوث رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں موٹرسائیکل چوریوں میں ملوث کم عمر ملزمان گرفتارملزمان کی نارتھ ناظم آباد سے موٹرسائیکل چوری کرنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی جس کی مدد سے پولیس نے گرفتار کیا
مزید پڑھ »
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہکراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »
شنگھائی کانفرنس؛ پاکستان و بھارت کے درمیان رسمی ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان دفترخارجہاسرائیلی قابض فورسز غزہ میں نسل کشی و جنگی جرائم میں ملوث ہیں، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمتدکھ کی گھڑی میں ترکیہ حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرارڈی چوک احتجاج کے 187 ملزمان کو عدالت پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا، حملے میں ملزمان نے فائرنگ کرکے پرزن وینز کے ٹائر برسٹ کیے: ذرائع
مزید پڑھ »
’ہم تو جی دہشت گرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہفیصلہ ہوا آئندہ اجلاس تک سندھ ہائی کورٹ ججز آئینی مقدمات سن سکتے ہیں: وزیر قانون
مزید پڑھ »