’ہم تو جی دہشت گرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہ

Judicial Commission خبریں

’ہم تو جی دہشت گرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فیصلہ ہوا آئندہ اجلاس تک سندھ ہائی کورٹ ججز آئینی مقدمات سن سکتے ہیں: وزیر قانون

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اجلاس تک سندھ ہائی کورٹ کے ججز آئینی مقدمات سن سکتے ہیں۔

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ جسٹس جمال مندوخیل نے تھوڑی دیر کے لیے ویڈیو لنک پر اجلاس میں شرکت کی اورپاکستان بار کے نمائندے اختر حسین اہلیہ کی بیماری کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہو سکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز نے شکوہ کیاکہ ہم تو جی دہشت گرد ہیں، اس پر چیف جسٹس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ آپ ایسی باتیں نہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز؛ جوڈیشل کمیشن کا اگلا اجلاس 25 نومبر کو ہوگاسندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز؛ جوڈیشل کمیشن کا اگلا اجلاس 25 نومبر کو ہوگااجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور آئینی بینچز کے سربراہ جسٹس امین الدین خان بھی شریک ہیں
مزید پڑھ »

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبسندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوگا
مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے ارکان نامزد کردیےجوڈیشل کمیشن کیلئے حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے ارکان نامزد کردیےحکومت نے جوڈیشل کمیشن کیلئے بلاول بھٹو زرداری اور عرفان صدیقی جبکہ اپوزیشن نے شبلی فراز اور عمر ایوب کو نامزد کر دیا: ذرائع
مزید پڑھ »

26ویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے: وزیر قانون26ویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے: وزیر قانونچار سینئر ترین ججز جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں گے، بینچ کی تشکیل کا اختیار بھی جوڈیشل کمیشن کے پاس ہوگا: اعظم نذیر تارڈ
مزید پڑھ »

جوڈیشنل کمیشن کا پہلا اجلاس آج، جسٹس امین کے آئینی بینچ کا سربراہ بننے کا امکانجوڈیشنل کمیشن کا پہلا اجلاس آج، جسٹس امین کے آئینی بینچ کا سربراہ بننے کا امکانحکومت چوتھے سینئر جج جسٹس امین الدین کو آئینی بینچ کا سربراہ بنانے کی سفارش کرے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:39:33