اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ماہرین کے مطابق ان حملوں کا مقصد شام کے دفاعی نظام کو کمزور کرنا ہے

اسرائیل نے شام کے تین اہم فضائی اڈوں پر بمباری کی ہے، جن میں قمشلی، شنشار بیس، اور عقبہ کے فضائی اڈے شامل ہیں۔شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ "المرصد" کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمان نے میڈیا کو بتایا کہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے شام پر 100 سے زائد فضائی حملے کیے۔

رامی عبدالرحمان نے الزام عائد کیا کہ اسرائیل شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شامی فوجی کی قوت اور صلاحیتیں تباہ کر رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے درجنوں ہیلی کاپٹر اور جنگی طیاروں نے شامی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا رہی ہے جس کا مقصد گولان کی پہاڑیوں کے نزدیک اقوام متحدہ کے بفرزون پر قبضہ کرنا ہے۔ان حملوں کے بعد علاقے میں صورت حال کشیدہ ہو گئی ہے، جبکہ شام کی جانب سے فوری ردعمل کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

ماہرین کے مطابق ان حملوں کا مقصد شام کے دفاعی نظام کو کمزور کرنا اور اسٹریٹجک اثاثوں کو نقصان پہنچانا ہو سکتا ہے۔ خطے میں جاری تنازعے نے پہلے ہی بین الاقوامی سطح پر تشویش پیدا کر رکھی ہے۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہروس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہروس نے مجموعی طور پر 188 ڈرونز سے حملہ کیا جن میں سے 76 ڈرونز یوکرینی فوج نے تباہ کردیے
مزید پڑھ »

غیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک پکڑا گیا
مزید پڑھ »

شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟شام میں اسد خاندان کے پچاس سے زائد سالوں پر محیط دور حکمرانی کا خاتمہ، اپوزیشن فورسز نے بڑی کارروائی کے بعد دمشق کا کنٹرول حاصل کر لیا
مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا پودا زمین کا سب سے زیادہ عمر والا جاندار بھی قراردنیا کا سب سے بڑا پودا زمین کا سب سے زیادہ عمر والا جاندار بھی قراریہ ایک بہت بڑا پودا ہے جو 103 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے کلائمیٹ فنانسنگ کی مد میں ایک ارب ڈالر ملنے کی توقعآئی ایم ایف سے کلائمیٹ فنانسنگ کی مد میں ایک ارب ڈالر ملنے کی توقعکلائمیٹ فنانسنگ ملنے کی صورت میں موجودہ قرض پروگرام ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہوگا
مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیارانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیابشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کی بحران سے نکلتی معیشت پر حملہ ہے: رانا ثنااللہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:28:30