دنیا کا سب سے بڑا پودا زمین کا سب سے زیادہ عمر والا جاندار بھی قرار

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کا سب سے بڑا پودا زمین کا سب سے زیادہ عمر والا جاندار بھی قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

یہ ایک بہت بڑا پودا ہے جو 103 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔

سرسری نظر میں وہاں متعدد درختوں پر مشتمل ایک جنگل نظر آتا ہے مگر 2008 میں سائنسدانوں نے تصدیق کی تھی کہ 40 ہزار یا اس سے زائد تنے بنیادی طور پر ایک ہی جڑ کے نظام سے منسلک ہیں اور جینیاتی طور پر ایک جیسے ہیں۔اب سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ پودا دنیا کا سب سے زیادہ عمر والا جاندار ہے۔

ان کا تخمینہ ہے کہ اس پودے کی کم از کم عمر 34 ہزار سال کے قریب ہے اور اس کی زندگی کا آغاز آخری برفانی عہد کے اختتام سے قبل ہوا۔ابھی اس پودے کی عمر کی باضابطہ تصدیق ہونا باقی ہے۔ اس کی عمر کی تصدیق کے لیے محققین نے جڑوں، پتوں اور چھال کے 500 ٹکڑے حاصل کیے اور پھر ڈی این اے کا تجزیہ کیا۔ان کے ایک ماڈل سے یہ عندیہ ملا کہ اس پودے کی عمر 16 سے 80 ہزار کے درمیان ہوسکتی ہے۔

اس تحقیق کے نتائج ابھی کسی سائنسی جریدے میں شائع نہیں ہوئے بلکہ ایک پری پرنٹ سرور bioRxiv میں شائع ہوئے۔ واضح رہے کہ ابھی زمین کے قدیم ترین حیات جاندار کا اعزاز ریاست کیلیفورنیا کے وائٹ مانٹینز میں ایک درخت کے پاس ہے جس کی عمر 5 ہزار سال سے زائد ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکبچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکمیں بچپن میں دنیا کا سب سے بڑا سرجن بننے کا خواب دیکھتا تھا لیکن 25 لوگوں کے سامنے آجانے پر بات بھی نہیں کرپاتا تھا: مذہبی اسکالر
مزید پڑھ »

ایشوریا کی خوبصورت جِلد کا راز کیا؟ اداکارہ نے اسکن کیئر روٹین بتادیایشوریا کی خوبصورت جِلد کا راز کیا؟ اداکارہ نے اسکن کیئر روٹین بتادیمیرے خیال میں سب سے آسان اور سب سے مؤثر چیز ہائیڈریٹڈ (پانی کا زیادہ استعمال) اور صفائی کا خیال رکھنا ہے: بالی وڈ اداکارہ
مزید پڑھ »

ایک من سے زیادہ وزنی دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ مرگیاایک من سے زیادہ وزنی دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ مرگیاکیسیئس نمکین پانی کا مگرمچھ تھا، جس نے دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا
مزید پڑھ »

ایس سی او اجلاس: روسی وزیراعظم اور ایرا نی وفد پہنچ گیا، ازبکستان کا وفد آج پہنچے گاایس سی او اجلاس: روسی وزیراعظم اور ایرا نی وفد پہنچ گیا، ازبکستان کا وفد آج پہنچے گاایس سی او اجلاس کیلئے آنے والے وفود میں سب سے بڑا وفد روس کا ہے، روسی وزیراعظم کے وفد میں 58 سے زائد روسی صحافی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

رواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا، جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںرواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا، جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںاسرائیل میں ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے اکتوبر کا مہینہ رواں سال کا سب سے زیادہ مہلک مہینہ رہا۔
مزید پڑھ »

فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 13:00:54