ایک من سے زیادہ وزنی دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ مرگیا

Diet خبریں

ایک من سے زیادہ وزنی دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ مرگیا
FoodMonthWeight Loss
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

کیسیئس نمکین پانی کا مگرمچھ تھا، جس نے دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا

/ فوٹو : رائیٹرزغیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ایک وائلڈ لائف سینکچری کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی ریکارڈ رکھنے والے اس مگرمچھ کو دنیا کا سب سے بڑا مگر مچھ قرار دیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مگر مچھ وائلڈ لائف سینکچری میں موجود تھا، اس مگر مچھ کا نام کیسیئس رکھا گیا تھا، اس کی عمر 110 سال تھی جب کہ یہ 18 فٹ لمبا ہونے کے ساتھ ساتھ ایک من سے بھی زیادہ وزنی تھا۔6 مادہ مگر مچھ کا ساتھی اور 10 ہزار بچے پیدا کرنیوالا دنیا کا قدیم ترین مگرمچھ کس ملک میں ہے؟مگر مچھوں کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے میرین لینڈ میلانیزیا کروکوڈائل ہیبیٹیٹ نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ 15 اکتوبر سے اس کی صحت مسلسل گرتی جارہی تھی کیونکہ وہ بہت بوڑھا ہوچکا تھا اور خیال کیا جارہا تھا کہ یہ...

میڈیا رپورٹس کے مطابق ۔ اس نے یہ اعزاز 2013 میں فلپائن کے مگرمچھ لولونگ کی موت کے بعد حاصل کیا، جس کی لمبائی 20 فٹ 3 انچ تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Food Month Weight Loss

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکبچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکمیں بچپن میں دنیا کا سب سے بڑا سرجن بننے کا خواب دیکھتا تھا لیکن 25 لوگوں کے سامنے آجانے پر بات بھی نہیں کرپاتا تھا: مذہبی اسکالر
مزید پڑھ »

فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
مزید پڑھ »

رواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا، جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںرواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا، جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںاسرائیل میں ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے اکتوبر کا مہینہ رواں سال کا سب سے زیادہ مہلک مہینہ رہا۔
مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کا 36 ماؤ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰبھارتی فورسز کا 36 ماؤ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰماؤ علیحدگی پسند ایک تحریک کے طور پر شروع ہوئی جس نے غریب مقامی برادریوں کے لیے روزگار، زمین اور قدرتی وسائل سے زیادہ سے زیادہ دولت کے حصول کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

امریکی ریسٹورانٹ کا 75 ویں سالگرہ منانے کا انوکھا اندازامریکی ریسٹورانٹ کا 75 ویں سالگرہ منانے کا انوکھا اندازریسٹورانٹ نے انسٹاگرام پر ایک گھنٹے میں سب سے زیادہ ہاٹ ڈوگز کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »

ایرانی حملے میں کتنے اسرائیلیوں کے گھروں کو نقصان پہنچا اور کتنا مالی نقصان ہوا؟ اسرائیلی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیاایرانی حملے میں کتنے اسرائیلیوں کے گھروں کو نقصان پہنچا اور کتنا مالی نقصان ہوا؟ اسرائیلی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیاایرانی حملہ ایک سال پہلےجنگ کے آغازکےبعد سے سب سے مہنگا حملہ تھا، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:13:15