پاکستان کا افغانستان میں دہشت گرد گروپس کی بیرونی حمایت پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر شدید تحفظات ہیں، ان دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی بیرونی حمایت بھی باعث تشویش ہے۔ انہوں نے افغانستان پر نمائندہ خصوصی کی تقرری کی تجویز زیر غور ہونے کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان اور روسی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا، انہوں نے ایڈیشنل سیکرٹری مغربی ایشیاء احمد نسیم وڑائچ سے ملاقاتیں کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردیسلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا اور 10 غیرمستقل ارکان نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
مصر کی 4 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں دو روزہ جنگ بندی کی تجویزغزہ جنگ بندی کے حوالے سے دوحہ میں دوبارہ مذاکرات کا آغاز
مزید پڑھ »
فلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمعالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکام رہی، ہیگ کی عالمی عدالت کا فیصلہ بھی اسرائیل کو نہیں روک سکا، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
امریکا کی اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کیلیے لبنان میں جنگ بندی کی نئی تجویزدو ماہ کی جنگ بندی میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنائے جائے گا
مزید پڑھ »
غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تجاویز پر حماس کا ردعمل آگیاعارضی طور پر جنگ روکنے کی تجویز کا مقصد بعد ازاں دوبارہ حملے شروع کرنا ہے، حماس رہنما
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نئے صدر منتخب...دنیا میں بڑی تبدیلیاں متوقع!!غزہ میں جنگ بندی کا تاج ڈونلڈ ٹرمپ کے سر سجے گا، ٹرمپ کی جیت عالمی امن کیلئے اہم ثابت ہوگی
مزید پڑھ »