امریکا کی اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کیلیے لبنان میں جنگ بندی کی نئی تجویز

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کی اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کیلیے لبنان میں جنگ بندی کی نئی تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

دو ماہ کی جنگ بندی میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنائے جائے گا

امریکا کی اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کیلیے 2 ماہ کی جنگ بندی کی حمایت دیگر ممالک بھی کر رہے ہیںامریکا نے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجویز پر کام شروع کردیا تاکہ اقوام متحدہ کی قرارداد 1701 پر عمل درآمد بھی کیا جا سکے۔

رائٹرز کے بقول ان ذرائعوں میں سے ایک سینیئر سفارت کار نے بتایا کہ دو ماہ کی جنگ بندی مدت کو بڑے پیمانے پر غیر نافذ شدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 پر مکمل عمل درآمد کو حتمی شکل دینے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلیے نئی تجویز دیدیسی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلیے نئی تجویز دیدی8 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 28 روزہ جنگ بندی اور درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی پیشکش
مزید پڑھ »

حزب اللہ نے لبنان میں جنگ بندی کیلئے غزہ جنگ بندی کی شرط ختم کردی؟حزب اللہ نے لبنان میں جنگ بندی کیلئے غزہ جنگ بندی کی شرط ختم کردی؟ہم نبیہ بری کی قیادت میں جنگ بندی کیلئے ہونے والی سیاسی پیشرفت کی حمایت کرتے ہیں لیکن اگر دشمن جنگ جاری رکھتا ہے تو پھر فیصلہ بھی میدان جنگ میں ہی ہوگا: حزب اللہ کے عبوری سربراہ کی تقریر
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »

بابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئی
مزید پڑھ »

اسرائیل کا لبنان میں موجود اقوام متحدہ کی امن فوج پر دوبارہ حملہاسرائیل کا لبنان میں موجود اقوام متحدہ کی امن فوج پر دوبارہ حملہاسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے یونی فِل کے سپاہیوں کا تعلق سری لنکا سے ہے، عرب میڈیا
مزید پڑھ »

امریکی وزیرخارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات؛ ایران پر جوابی حملے پر تبادلہ خیالامریکی وزیرخارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات؛ ایران پر جوابی حملے پر تبادلہ خیالامریکی وزیر خارجہ نے یرغمالیوں کی واپسی، جنگ کے خاتمے اور اس کے بعد کی منصوبہ بندی پر زور دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:08:43