سی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلیے نئی تجویز دیدی

پاکستان خبریں خبریں

سی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلیے نئی تجویز دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

8 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 28 روزہ جنگ بندی اور درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی پیشکش

امریکی خفیہ انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر بیل بیرنز نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک نئی تجویز اپنے اسرائیلی اور قطری ہم منصبوں کے ساتھ ایک میٹنگ میں پیش کردی۔

امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے 8 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی اور درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تجویز رکھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اللہ نے لبنان میں جنگ بندی کیلئے غزہ جنگ بندی کی شرط ختم کردی؟حزب اللہ نے لبنان میں جنگ بندی کیلئے غزہ جنگ بندی کی شرط ختم کردی؟ہم نبیہ بری کی قیادت میں جنگ بندی کیلئے ہونے والی سیاسی پیشرفت کی حمایت کرتے ہیں لیکن اگر دشمن جنگ جاری رکھتا ہے تو پھر فیصلہ بھی میدان جنگ میں ہی ہوگا: حزب اللہ کے عبوری سربراہ کی تقریر
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیغزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیجنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملے جاری ہیں جن میں مزید 70 افراد شہید ہوئے
مزید پڑھ »

مصر کی 4 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں دو روزہ جنگ بندی کی تجویزمصر کی 4 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں دو روزہ جنگ بندی کی تجویزغزہ جنگ بندی کے حوالے سے دوحہ میں دوبارہ مذاکرات کا آغاز
مزید پڑھ »

امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم کو یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر مبارکباد، غزہ جنگ بندی کیلئے پرامیدامریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم کو یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر مبارکباد، غزہ جنگ بندی کیلئے پرامیدیحییٰ سنوار کی ہلاکت موقع ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی جائے اور یرغمالیوں کو رہا کروایا جائے: امریکی صدر جو بائیڈن
مزید پڑھ »

4 اسرائیلیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں صرف 2 روز کی جنگ بندی، مصری صدر کی نئی تجویز4 اسرائیلیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں صرف 2 روز کی جنگ بندی، مصری صدر کی نئی تجویزتجویز میں یہ نکتہ بھی شامل ہے کہ اس عارضی جنگ بندی کے 10 روز کے اندر مستقل جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوگا۔
مزید پڑھ »

فلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمفلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمعالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکام رہی، ہیگ کی عالمی عدالت کا فیصلہ بھی اسرائیل کو نہیں روک سکا، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:49:53