روز روز احتجاج کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند رہے اور تعلیم حاصل کرنے والوں کا بہت نقصان ہوا ہے، سردارسلیم حیدر
گورنرپنجاب سلیم حیدر خان نے طلبہ کو مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سیاسی قیادت کا نوجوان نسل کو تخریبی سرگرمیوں میں مبتلا کرنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ طلبہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقی اور مثبت کردار سازی بھی ضروری امر ہے، طلبہ کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا اساتذہ کی ذمہ داری ہے۔ کالج کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لارنس کالج گھوڑا گلی ایک قدیمی درسگاہ ہے، آنے والی نسلوں کو ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان کی طرف راغب کرنا ہے اور تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا و اسرائیل واقعی ایران سے خائف ہیں؟شائد وہ اپنے عوام کو ایران کے خوف میں مزید مبتلا نہیں کرنا چاہتے تھے ۔
مزید پڑھ »
چین میں کئی ہرہم قتل کے بعد سیکیورٹی میں بہتریچین میں کئی ہرہم قتل کے بعد عوامی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مقامی حکام اور پولیس کو زیادہ سے زیادہ سروسز میں اضافہ کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
مریم نواز نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو مسلح دہشتگردی کی کاوش قرار دیدیاایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پرحملہ قومی یک جہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
پاکستان میں کام کرنے والے چینی ہمارے قومی مہمان ہیں، احسن اقبالپاکستان میں موجود چینی شہریوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری اولین زمہ داری ہے، وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
پنجاب میں دھند کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں تاخیر کا شکارتاخیر کے باعث ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »