شائد وہ اپنے عوام کو ایران کے خوف میں مزید مبتلا نہیں کرنا چاہتے تھے ۔
اگلے روز راقم ابھی حجام کی دکان میں حجامت کروانے کے لیے کرسی پر بیٹھا ہی تھا کہ وہ پُر اسرار لہجے میں مجھ سے بولا:’’ سر جی، سنا ہے ایران نے ایٹم بم بنا لیا ہے ؟ بڑی بات ہے جی ۔‘‘ حجام کی زبانی یہ بات سُن کر ، سچی بات ہے ، مَیں تو سناٹے میں آ گیا ۔
یکم اکتوبر کو ایران نے اسرائیل پر دو سو کے قریب میزائلوں کی بارش کرکے اسرائیل پر خوف طاری کر دیا تھا ۔ واقعہ یہ ہے کہ اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی بارش نے عرب اقوام پر چھائی اسرائیلی ہیبت کو خاصا مدہم کر دیا ہے ۔ ’’دی سڈنی مارننگ ہیرالڈ‘‘ کے مذکورہ بالا آرٹیکل میں اِس بات پر بھی بحث کی گئی ہے کہ سابق ایرانی بادشاہ حکمران کے دَور ہی میں دراصل ایران میں23 جوہری پاور اسٹیشنز قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی تھی۔ اِس مقصد کے حصول کے لیے جرمنی اور فرانس سے ڈِیل بھی کی گئی تھی کہ وہ تہران کے جنوب ، بو شہر میں، اولین ایٹمی پاور اسٹیشن استوار کریں گے ۔ اخبار مذکور نے اِسی اشاعت میں وہ تاریخی تصویر بھی شائع کی ہے جس میں شاہ ایران کے وزیر اعظم، امیر عباس ہویدا ، کینیڈا کے ایک ایٹمی توانائی پلانٹ کا دَورہ کررہے ہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل نسل کشی وجنگی جرائم کا مجرمامریکا اور یورپی ممالک اسرائیل کو لگام دینے کی بجائے پشت پناہی کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
’سنوارنے ہمارا گھر معزز اور قابل فخر بنا دیا‘، مکان مالک نے گھر کی پرانی تصاویر جاری کردیںاسرائیل کی جانب سے جاری مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زخموں سے چور سنوار ایک گھر میں صوفے پر بیٹھے ہیں اور الٹے ہاتھ سے ڈرون پر چھڑی پھینکتے ہیں
مزید پڑھ »
غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
حزب اللہ سے جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاکاسرائیل کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد سے اب 47 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
ایران نے خطے کے ممالک کو اسرائیل پر ’بھرپور اور پیچیدہ‘ جوابی حملے کا عندیہ دیدیاایران نےسفارت کاروں کو آگاہی دی ہے کہ اسرائیل پر پہلے حملسے زیادہ طاقتور ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کرنے کیلئے تیار ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
انگریزی کتاب کے مختلف زبانوں میں تراجماسلام سے محبت ان کی گھٹی میں شامل ہے۔ مصنف 45 برس سے امریکا میں مقیم ہیں
مزید پڑھ »