اسرائیل کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد سے اب 47 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں
اسرائیل کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد سے اب تک 47 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں / فوٹو: اسرائیلی میڈیااسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز لبنانی سرحد پر حزب اللہ کے ساتھ لڑائی میں ایک کیپٹن سمیت 6 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
خبر کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنانی سرحدی علاقوں میں جاری کارروائیوں میں مزید توسیع کرنے کے اعلان کے بعد یہ اسرائیلی فوج کا پہلا بڑا جانی نقصان ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق فوجی ایک سرحدی گاؤں میں واقع عمارت میں کارروائی کے دوران حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہوئے اور ہلاک ہونے والے تمام اسرائیلی فوجیوں کا تعلق گولانی بریگیڈ سے تھا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد سے اب تک 47 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔گزشتہ برس اکتوبر میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے آغاز سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا تھاتصویر میں نیتن یاہو کے موبائل فون کا کیمرہ معمول سے مختلف نظر آرہا ہے اور اسے مبینہ طور پر سرخ ٹیپ سے چھپایا گیا ہے۔
توشہ خانہ ون کیس: نیب کی عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
مزید پڑھ »
حزب اللہ سے جھڑپوں میں 2 افسروں سمیت 5 اسرائیلی فوجی ہلاکاسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
حماس اور حزب اللہ سے جھڑپوں میں میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک؛ اسرائیل کی تصدیقدوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد غزہ میں 357 اور لبنان میں 43 ہوگئی
مزید پڑھ »
ویڈیو: اسرائیلی فوجیوں کی حزب اللہ کے راکٹوں سے بچنے کی کوشش، راکٹ فوجیوں کے قریب گرتے رہےگزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا میجر اور اہلکار ہلاک، 3 زخمیستمبر سے تاحال حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں اور حملوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 45 ہوگئی .
مزید پڑھ »
جنوبی غزہ میں جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئےاسرائیلی فوج کے مطابق گزشتہ ایک سال سے جاری غزہ جنگ میں مجموعی طور پر780 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »