ستمبر سے تاحال حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں اور حملوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 45 ہوگئی .
حزب اللہ کے لبنان کے جنوبی علاقے میں راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا ایک میجر اور ایک اہلکار مارے گئے جب کہ دیگر 3 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ظاہر کردی۔میجر 42 سالہ ایویرام ہاریف کا تعلق الون بریگیڈ سے جب کہ سارجنٹ 27 سالہ سار الیاد نوارسکی کا تعلق 508 ویں بٹالین سے تھا۔لبنان کے جنوبی علاقوں میں سمتبر سے تاحال حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 45 ہوگئی۔ادھر لبنان سے میزائل حملوں...
اسرائیلی شہریوں کی تعداد 20 کے قریب ہے جب کہ حماس کے حملے میں مارے گئے افراد کی تعداد علیحدہ ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز اسرائیلی حملوں میں 63 افراد شہید ہوگئے تھے جس کے بعد لبنان میں اسرائیلی حملوں میں ہونے والی مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 530 ہوگئی۔یاد رہے کہ اسرائیل نے ستمبر کے آخر سے حزب اللہ کے خلاف برّی فوج کو بھی اتارا ہے اور دوبدو جھڑپیں جاری ہیں۔14 hours agoخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...
Missile Attack Israeli Soldiers Killed
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیگزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک؛ متعدد زخمیحزب اللہ کے حملوں میں 10 اسرائیلی زخمی اور درجن سے زائد گھروں میں آگ لگ گئی
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے اسرائیلی شہر حیفہ میں راکٹ حملے، 10 افراد زخمیبیروت میں مزید خوفناک دھماکے سُنے گئے اور درجنوں لبنانی شہید و زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطعاسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »
اسرائیلی کی وسطی بیروت پر بھی وحشیانہ بمباری؛ 22 افراد شہید اور 117 زخمیاسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ ٹینک شکن میزائل یونٹ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا
مزید پڑھ »
لائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقکچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »