ویڈیو: اسرائیلی فوجیوں کی حزب اللہ کے راکٹوں سے بچنے کی کوشش، راکٹ فوجیوں کے قریب گرتے رہے

Gaza خبریں

ویڈیو: اسرائیلی فوجیوں کی حزب اللہ کے راکٹوں سے بچنے کی کوشش، راکٹ فوجیوں کے قریب گرتے رہے
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوئے تھے

— فوٹو: اسکرین گریب

فلسطینی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی فوجی حزب اللہ کے راکٹوں سے بچنے کے لیے زمین پر لیٹے ہوئے ہیں جبکہ پس منظر میں دھماکے بھی سنائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو جاری رہتی اور اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کے نزدیک ایک اور راکٹ آکر گرتا ہے جس سے زور دار دھماکا ہوتا ہے اور راکٹ گرنے کے مقام پر آگ بھی بھڑک اٹھتی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا میجر اور اہلکار ہلاک، 3 زخمیحزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا میجر اور اہلکار ہلاک، 3 زخمیستمبر سے تاحال حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں اور حملوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 45 ہوگئی .
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکحزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکاسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا۔
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملےحزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملےحزب اللہ حملوں میں اسرائیلی انٹیلجنس یونٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا، رپورٹس
مزید پڑھ »

اسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکاسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکاسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک ماہ سے جاری جھڑپ میں ہلاک ہونے والے لبنانی فوجیوں کی تعداد 8 ہوگئی
مزید پڑھ »

فلسطینی بزرگ نے شہادت سے قبل اسرائیلی فوجیوں کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئیفلسطینی بزرگ نے شہادت سے قبل اسرائیلی فوجیوں کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئی66 سالہ زیاد ابو حلیل کو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ان کے گھر پر چھاپے اور حملے کے دوران شہید کیا گیا: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:02:14