انٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشا

پاکستان خبریں خبریں

انٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ایک گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش سے ملک کو 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا نقصان جبکہ پالیسیز کی وجہ سے 42 کروڑ ڈالر نقصان ہوسکتا ہے

پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیٹ رفتار کی کمی اور پالیسیز کی وجہ سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان نقصان ہورہا ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں پاشا کے چیئرمین نے بریفنگ میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ 3.2 بلین ڈالر ہے اور 30 لاکھ گھر آئی ٹی اور اس کی ایکسپورٹس پر منحصر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقل پالیسیوں اور مستحکم انفراسٹرکچر کے ساتھ 2030 تک ایکسپورٹس 15 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔ پاشا کے چیئرمین نے کہا کہ انٹرنیٹ آزادی میں پاکستان کو عالمی سطح پر 100 مین سے 27 نمبر ملے جبکہ بھارت کو 50، بنگلادیش اور فلپائن نے 61 نمبر حاصل کیے۔

ایسو سی ایشن کے سربراہ نے بتایا کہ عالمی ادارے پائیڈ کی رپورٹ کی مطابق انٹرنیٹ سروس کے تعطل کی وجہ سے پاکستان کو روزانہ کی بُنیاد پر 1.3 بلین کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ ایک گھنٹہ انٹرنیٹ بندش سے ملک کو 9 لاکھ دس ہزار ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وی پی این پر پابندیوں کے معاشی اثرات اہم ہیں اور 420 ملین ڈالر کے تخمینہ نقصانات کے ساتھ انٹرنیٹ پالیسی پر وضاحت کی کمی ہے، فری لانسرز کو 126 ملین ڈالر کے نقصانات ہوئے جبکہ 30 فیصد کام میں کمی آئی ہے۔ ان پابندیوں اور پالیسیز سے آئی ٹی سیکٹر کو فوری نقصانات کا تخمینہ 420 ملین ڈالر ہے۔Dec 03, 2024 03:36 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو انٹرنیٹ بندش سے 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا نقصان ہوتا ہے؛ پالیسیز کی وجہ سے 42 کروڑ ڈالر نقصان ہوسکتا ہےپاکستان کو انٹرنیٹ بندش سے 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا نقصان ہوتا ہے؛ پالیسیز کی وجہ سے 42 کروڑ ڈالر نقصان ہوسکتا ہےپاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے کہا کہ انٹرنیٹ رفتار کی کمی اور پالیسیز کی وجہ سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقل پالیسیوں اور مستحکم انفراسٹرکچر کے ساتھ 2030 تک ایکسپورٹس 15 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظمموسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظمپاکستان کی جی ڈی پی کو2022 کے سیلاب نے 4 فیصد اور 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 2022 میں 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظمموسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 2022 میں 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظمدنیا نے موسمیاتی تباہی سے ہونے والے نقصانات پر پاکستان کی امداد کے وعدے کیے جس پر عملدرآمد ہونا چاہیے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

اپوزیشن کے احتجاج کی کال سے روزانہ 190ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیرخزانہاپوزیشن کے احتجاج کی کال سے روزانہ 190ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیرخزانہمحتاط اندازے کے مطابق جی ڈی پی کو روزانہ 144 ارب کا نقصان ہوتا ہے، ہڑتال کے باعث برآمدات میں کمی سے روزانہ 26 ارب کا نقصان ہوتا ہے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

اپوزیشن کے احتجاج سے یومیہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہاپوزیشن کے احتجاج سے یومیہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہجی ڈی پی کو 144 ارب، برآمدات کو 26 ارب۔ اور وفاق کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاپاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاوی پی این کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو قلیل مدت میں ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:53:11