کراچی میں 8 سالہ اذہان کے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 2 کروڑ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
23 جولائی 2017 کو 8 سالہ اذہان ماڈل کالونی کے علاقے میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا—فوٹو: اسکرین گریب
سینئر سول جج کراچی شرقی کی عدالت نے کرنٹ لگنے سے جاں بحق 8 سالہ اذہان کے کیس میں ہرجانے کے دعوے پر بڑا فیصلہ سنادیا۔ سینئر سول جج کراچی شرقی کی عدالت نے کرنٹ لگنے سے جان بحق 8 سالہ اذہان کے کیس میں ہرجانے کے دعوے پر چھ سال بعد فیصلہ سنایا ہے۔کراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات، کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ عائدعدالت نے کے الیکٹرک کو لواحقین کو ایک کروڑ 93 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق نے مؤقف اپنایا کہ 2017 میں بارشوں میں کمسن اذہان جان کی بازی ہار گیا تھا جس کے بعد کے الیکٹرک کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا، واقعہ میں کے الیکٹرک کی غفلت واضح ہے کہ کے الیکٹرک گارڈ...
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد، عمران، اور فواد کی فوٹیجز فراہمی کی درخواستیں مسترد
K ELECTRIC عدالت ہرجانہ کرنٹ بچہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشریٰ بی بی نے ڈی چوک دھرنے میں جاں بحق کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ کے امدادی چیک دیدیےجاں بحق کارکن تاج الدین کے نام سے گرلز ہائی اسکول قائم کرنے کا بھی اعلان
مزید پڑھ »
سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمتگزشتہ ہفتے نیتن یاہو کے حکم پر اسرائیلی افواج 1974 سے اسرائیل اور شام کے درمیان بفر زون کا کردار ادا کرنے والے اقوام متحدہ کے علاقے میں داخل ہوئیں
مزید پڑھ »
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں 43 سال چلنے والا مقدمہ: جب بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کے لیے ہندو جج نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیاانڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں برسوں کی قانونی لڑائی کے بعد عدالت نے خاتون کے حق میں والد کی وراثت سے حصہ دینے کا حکم سُنایا ہے۔
مزید پڑھ »
پشاور ہائی کورٹ: سینٹ الیکشن میں جلد فیصلہ، 16 جنوری تک جواب طلبپشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 16 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
مودی سرکار کی ایک اور مسجد کو مندر بنانے کی کوشش؛ پولیس کی فائرنگ میں 3 مسلم شہیدعدالت نے سنبھل کی جامع مسجد کے سروے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »
غزہ کے بچے، نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاریبین الاقوامی عدالت انصاف کا فیصلہ نیتن یاہو کے لیے ایک بڑی سفارتی شکست ہے
مزید پڑھ »