بشریٰ بی بی نے ڈی چوک دھرنے میں جاں بحق کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ کے امدادی چیک دیدیے

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک دھرنے میں جاں بحق کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ کے امدادی چیک دیدیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

جاں بحق کارکن تاج الدین کے نام سے گرلز ہائی اسکول قائم کرنے کا بھی اعلان

چارسدہ : بشریٰ بی بی نے ڈی چوک دھرنے میں جاں بحق کارکنوں کے لواحقین میں ایک ایک کروڑ روپے کے امدادی چیک تقسیم کردیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے چارسدہ کا مختصر دورہ کیا اور ڈی چوک میں جاں بحق ہونے والے دو شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔ بشری بی بی نے پی ٹی آئی کارکنوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ بشریٰ بی بی کے ہمراہ ایم این اے فیصل امین خان گنڈا پور، صوبائی وزیر فضل شکور خان اور چارسدہ کے دیگر ایم این اے اور ایم پی ایز بھی موجود تھے۔

بشریٰ بی بی نے خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے جاں بحق کارکنوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک بھی دیا۔ دریں اثنا وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے بھائی فیصل امین کی جندر باڑی آمد ہوئی، انہوں ںے پی ٹی آئی احتجاجی مظاہرے میں جان کی بازی ہارنے والے ملک مبین اورنگزیب کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے کا چیک دےدیا۔ ایم این اے علی اصغر خان ایم پی اے رجب علی عباسی و دیگر پارٹی عہدیداران بھی ان کے ہمراہ تھے۔Dec 04, 2024 10:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےپی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےبانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانا چاہتی ہے مگر ریاست گولی کا جواب گولی سے نہیں دے گی، عطا تارڑپی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانا چاہتی ہے مگر ریاست گولی کا جواب گولی سے نہیں دے گی، عطا تارڑبشریٰ بی بی کو دعوت دیتا ہوں کہ خود کیوں ڈی چوک نہیں آتیں؟ کیوں افغانیوں کے پیچھے چھی ہوئی ہیں؟ وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

احتجاج کی تاریخ اسی صورت تبدیل ہوگی جب عمران خان رہا ہو کر خود اعلان کریں گے، بشریٰ بی بیاحتجاج کی تاریخ اسی صورت تبدیل ہوگی جب عمران خان رہا ہو کر خود اعلان کریں گے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

عمران خان ننگے پائوں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیعمران خان ننگے پائوں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

گنڈاپور اور عمر ایوب بے بس تھے، مارچ پر بشریٰ بی بی کا کنٹرول رہا، قیادت ڈی چوک جانے کے اقدام سے مایوسگنڈاپور اور عمر ایوب بے بس تھے، مارچ پر بشریٰ بی بی کا کنٹرول رہا، قیادت ڈی چوک جانے کے اقدام سے مایوسباخبر ذرائع کہتے ہیں کہ ڈی چوک جانے کے معاملے پر بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان بحث بھی ہوئی
مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلانحکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلانڈی چوک مظاہرین سےخالی کروالیا، بشریٰ بی بی میں ہمت ہےتوآگے آکر دکھائیں،ڈی چوک آنےوالےکوگرفتارکریں گے، پریس کانفرنس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:05:52