بشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ نے کہا ہے کہ احتجاج کی تاریخ کسی صورت تبدیل نہیں ہوگی اور اگر عمران خان رہا ہو کر خود عوام سے کہیں گے تو پھر تبدیل ہوسکتی ہے۔
بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا کہ اس وقت سے ہم پر گند اچھالنا شروع ہوگیا، میرے خلاف باتیں کی گئیں بانی پی ٹی آئی کو یہودی ایجنٹ کہنا شروع کردیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا جس سے انکو الٹیاں ہوئیں: عمر ایوببشریٰ بی بی کی میرٹ پر ضمانت ہوئی اور عمران خان بھی جلد رہا ہونگے: اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی میرٹ پر رہا ہوئیں، عمران خان بھی جلد رہا ہوں گے، عمر ایوبجیل کے اندر بجلی بند کی گئی، عمران خان کا کھانا ٹھیک نہیں جس سے متلی ہوتی ہے، قائد حزب اختلاف
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مستردبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 18 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی اور بانی چیئرمین کی بہنوں کی رہائی سوالیہ نشان ہے، گورنر کے پیبشریٰ بی بی کا پشاور آنے کی وجہ سیاست ہے، اگر سیاست کرنی ہے تو کھل کر کریں، فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »