بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 18 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے
۔ فوٹو فائل
راولپنڈی: توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں سابق وزیراعظم و بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔عدالت نے بریت کی درخواستوں پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے خارج کر دیں۔توشہ خانہ کیس میں گرفتار بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد جیل سے رہاتوشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، ضمانت پر رہا کرنیکا...
یاد رہے کہ عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 8 نومبر کو محفوظ کیا تھا۔ قومی احتساب بیورو نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں 13 جولائی 2024 کو گرفتار کیا تھا۔ نیب ذرائع کے مطابق بطور وزیراعظم بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے توشہ خانہ سے تحائف حاصل کیے، تحائف کم قیمت پرحاصل کرکے مہنگے داموں فروخت کیے گئے۔دنیا بھر میں ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد 80 کروڑ جبکہ پاکستان میں 3 کروڑ 60 لاکھ تک پہنچ گئی، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ ٹو؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخراسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث فرد جرم کی کارروائی معطل ہوئی، سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی
مزید پڑھ »
توشہ خانہ 2 کیس؛ آئندہ سماعت پر بریت کی درخواستوں پردلائل مکمل کرنے کی ہدایتتوشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان و بشریٰ بی بی پرفردجرم عائد کی جائے، بپلک پراسیکیوٹرکی عدالت سے استدعا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظوراسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس میں گرفتار بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد جیل سے رہاتوشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے
مزید پڑھ »
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت؛ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیعمران خان نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
مزید پڑھ »