سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمت

Israel خبریں

سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمت
Syria
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

گزشتہ ہفتے نیتن یاہو کے حکم پر اسرائیلی افواج 1974 سے اسرائیل اور شام کے درمیان بفر زون کا کردار ادا کرنے والے اقوام متحدہ کے علاقے میں داخل ہوئیں

سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور جرمنی نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری میں توسیع کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کردی۔اپنے بیان میں ترکیہ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ہم گولان کی پہاڑیوں پر غیرقانونی بستیوں کو وسعت دینے کے اسرائیل کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

ترک وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ 1974 کے معاہدہ کے علیحدگی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے علیحدہ علاقوں میں داخلے، آس پاس کے علاقوں میں پیش قدمی اور خصوصاً شام میں فضائی حملوں کے ساتھ یہ قدم انتہائی تشویشناک ہے۔ قطر نے اسرائیلی اعلان کو شامی علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کی ایک نئی قسط اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا جبکہ متحدہ عرب امارات نے خبردار کیا کہ اس اقدام سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Syria

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ نے شام کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کردیاقوام متحدہ نے شام کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کردیسلامتی کونسل نے بند کمرہ اجلاس میں شام کی علاقائی سالمیت، اتحاد اور شہریوں کے تحفظ سمیت امداد کی ترسیل پر زور دیا
مزید پڑھ »

شام کی صورتحال؛ روس نے سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس کیلیے درخواست جمع کرادیشام کی صورتحال؛ روس نے سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس کیلیے درخواست جمع کرادیاسرائیل کے گولان کی پہاڑیوں پر قبضے اور وہاں اقوام متحدہ کی غیر فوجی علاقے (بفر زون) پر بات کرنا ضروری ہے
مزید پڑھ »

گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی اقدامات عارضی اور ہماری سکیورٹی کیلئے ہیں: اسرائیلی مندوبگولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی اقدامات عارضی اور ہماری سکیورٹی کیلئے ہیں: اسرائیلی مندوبسلامتی کونسل شام کی علاقائی سالمیت اور اتحاد کے تحفظ کی ضرورت پرکم وبیش متحد ہے: روسی سفیر
مزید پڑھ »

اسرائیل کے شمالی غزہ اور لبنان پر حملوں میں 96 افراد شہید، درجنوں زخمیاسرائیل کے شمالی غزہ اور لبنان پر حملوں میں 96 افراد شہید، درجنوں زخمیعالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی جانب سے لبنان کے شہری دفاع کے مرکز پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین مذمتپاکستان کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین مذمتاسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پہلے سے ہی غیر مستحکم خطے میں خطرناک پیش رفت ہے، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

صارفین کے لیے واٹس ایپ اور ایپلی کیشنز میں مشکلاتصارفین کے لیے واٹس ایپ اور ایپلی کیشنز میں مشکلاتفوٹو فائلانٹرنیٹ کی رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 09:06:57