انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں برسوں کی قانونی لڑائی کے بعد عدالت نے خاتون کے حق میں والد کی وراثت سے حصہ دینے کا حکم سُنایا ہے۔
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے رہائشی محمد یوسف بٹ جائیداد کے ایک مقدمے میں چار دہائی بعد آنے والے عدالتی فیصلے سے خوش تو بہت ہیں لیکن وہ اپنے آنسوؤں کو روک نہیں پا رہے۔اس کیس میں سب سے زیادہ دلچسپ بات یہ تھی کہ ہندو جج نے مقدمے کی سماعت کے دوران مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی ایک آیت کا حوالہ دیا۔
مختی نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن اس دوران اُن کے بھائیوں نے محکمہ مال کے افسروں کے ساتھ ساز باز کر کے زمین کا انتقال اپنے نام کروایا۔سنہ 1996 میں ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ نے ان کے حق میں فیصلہ بھی سنایا تھا لیکن اُسے دوسری عدالت میں چیلنج کیا گیا اور پھر اسی سال مختی وفات پا گئیں۔بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
عدالتی فیصلے میں مختی کے بھائی سے کہا گیا ہے ان برسوں کے دوران اگر مختی کے حصے میں سے کچھ فروخت کیا گیا ہے تو انھیں موجودہ قیمتوں کے حساب سے ادائیگی کریں یا کسی دوسری جگہ اُتنا ہی رقبہ مختی کے بچوں کو دیا جائے۔کشمیر میں اس طرح کے عدالتی قضیے کوئی نئی بات بھی نہیں۔ لیکن حالیہ چند برسوں سے اس رویے میں تبدیلی نظر آرہی ہے۔ سرینگر کی رہنے والی خالدہ بشیر کی زندگی ایک فون کال سے بہتر ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اترپردیش میں مدنی مسجد کا سروے: ہندو متکلمین کی شکایت پربھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ہٹا میں سرकारी اداروں کی جانب سے ایک اور مسجد کا سروے کیا جا رہا ہے جس کے لیے انتہا پسند ہندو گروہوں نے شکایت کی ہے۔
مزید پڑھ »
جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی بغاوت کا مقدمہ کو اخراج کرنے کی منظوری دیامریکی میڈیا کے مطابق جج نے استغاثہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی بغاوت کا مقدمہ کو اخراج کرنے کی منظوری دے کہا کہ اس موقع پر مقدمے کا اخراج مناسب ہے کیونکہ صدر کو استثنیٰ حاصل ہوتا ہے۔ عہدہ چھوڑنے کے بعد استثنیٰ ختم ہوجاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں یہ مقدمہ ممکنہ طور پر 4 سال بعد بحال ہوسکتا ہے۔ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2007 میں بائیڈن سے انتخاب میں شکست کے بعد انتخابی نتائج کو بدلنے کی سازش کے بارے میں مقدمہ تھا۔
مزید پڑھ »
OpenAI ChatGPT میں سرچ کی سہولت تمام صارفوں کے لیے دستیابOpenAI نے ChatGPT میں سرچ کی سہولت تمام صارفوں کے لیے دستیاب بنا دی ہے، جس سے گوگل کی برتری کو چیلنج دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ کو سکوٹر میں نصب بم سے ہلاکیوکرین کی سکیورٹی سروس نے ماسکو میں روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف کو ایک الیکٹرک سکوٹر میں نصب بم سے ہلاک کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےپاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کی مقدمہ میں مقدمہ چھُکار کی استدعا مستردایک جج نے اگلے صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کی مقدمہ میں مقدمہ چھُکار کرنے کی استدعا کو منکر کردیا ہے، لیکن اس تاریخی مقدمے کا مستقبل ابھی غیر یقینی ہے۔
مزید پڑھ »