جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی بغاوت کا مقدمہ کو اخراج کرنے کی منظوری دی

Politics خبریں

جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی بغاوت کا مقدمہ کو اخراج کرنے کی منظوری دی
Jail Time For TrumpElectoral RiotUS Media
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 50%
  • Publisher: 53%

امریکی میڈیا کے مطابق جج نے استغاثہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی بغاوت کا مقدمہ کو اخراج کرنے کی منظوری دے کہا کہ اس موقع پر مقدمے کا اخراج مناسب ہے کیونکہ صدر کو استثنیٰ حاصل ہوتا ہے۔ عہدہ چھوڑنے کے بعد استثنیٰ ختم ہوجاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں یہ مقدمہ ممکنہ طور پر 4 سال بعد بحال ہوسکتا ہے۔ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2007 میں بائیڈن سے انتخاب میں شکست کے بعد انتخابی نتائج کو بدلنے کی سازش کے بارے میں مقدمہ تھا۔

امریکی میڈیا کے مطابق جج نے استغاثہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر مقدمے کا اخراج مناسب ہے کیونکہ صدر کو استثنیٰ حاصل ہوتا ہے۔ عہدہ چھوڑنے کے بعد استثنیٰ ختم ہوجاتا ہے۔ انتخابی بغاوت کا مقدمہ اب ممکنہ طور پر 4 سال بعد بحال ہوسکتا ہے۔

امریکی محکمہ انصاف کی پالیسی کے تحت کسی صدر کے خلاف مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔ امریکا کے نومنتخب 78 سالہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2007 میں جو بائیڈن سے انتخاب میں شکست کے بعد انتخابی نتائج کو بدلنے کی سازش اور وائٹ ہاؤس سے بڑی تعداد میں خفیہ دستاویزات لے جانے کے مقدمات تھے تاہم یہ مقدمات کبھی زیرسماعت نہیں آئے۔

نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک حریف کملا ہیرس کو شکست دی تھی۔ ٹرمپ کی فتح کے بعد وکیل نے انتخابی مداخلت اور خفیہ دستاویزات کیس کی کارروائی روکنے کی استدعا کی تھی۔ وکیل نے محکمۂ انصاف کی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کبھی کسی عہدے پر موجود صدر پر فرد جرم عائد نہیں کی گئی اور نہ ہی اس پر مقدمہ چلایا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ چلانے کی حکومت کی پوزیشن تبدیل نہہیں ہوئی تاہم حالات بدل گئے ہیں۔Nov 25, 2024 11:57 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Jail Time For Trump Electoral Riot US Media Biden Electoral Policy White House Classified Documents Attorney

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردیدایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردیدڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباددوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکبادبلاول بھٹو نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے سی آئی اے سربراہ سمیت ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور اسرائیل کیلئے سفیر نامزد کردیاٹرمپ نے سی آئی اے سربراہ سمیت ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور اسرائیل کیلئے سفیر نامزد کردیاڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دیٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دیایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے 119 ملین ڈالر خرچ کیے تھے
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال اور ججز کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال اور ججز کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دیکابینہ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر 34 اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 12 کرنے کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

80فیصد مسلمانوں نے ٹرمپ، 78 فیصد یہودیوں نے کملا ہیرس کو ووٹ دیا80فیصد مسلمانوں نے ٹرمپ، 78 فیصد یہودیوں نے کملا ہیرس کو ووٹ دیاایگزٹ پول کے مطابق 63 فیصد مسلم ووٹرز نے کملا ہیریس کی حمایت کی جبکہ 32 فیصد نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ساتھ دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:50