ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید

پاکستان خبریں خبریں

ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران کسی بھی سابق یا موجودہ امریکی عہدیدار کو قتل کرنے کی سازش کے الزامات کو مسترد کرتا ہے۔

امریکا نے الزام لگایا کہ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ایران ملوث ہے اور ملزم فرہاد شاکری کو پاسداران انقلاب نے یہ کام سونپا تھا جو کافی عرصہ تہران میں بھی مقیم رہ چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہل خانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیشبھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیشاداکارہ سے بیٹنگ ایپ کی اشتہاری مہم میں ملوث ہونے کے شبہے میں پوچھ گچھ کی گئی
مزید پڑھ »

بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈا کے شہریوں کے قتل و اغواکا حکم دیا، کینیڈابھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈا کے شہریوں کے قتل و اغواکا حکم دیا، کینیڈامیں نے ان کارروائیوں میں امیت شاہ کے ملوث ہونے کی تصدیق کی تھی، نائب وزیرخارجہ کینیڈا
مزید پڑھ »

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیابھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیاٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
مزید پڑھ »

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی، وزیراعلی پنجابمخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی، وزیراعلی پنجابپنجاب میں فتنہ فساد کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:32:21