بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈا کے شہریوں کے قتل و اغواکا حکم دیا، کینیڈا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈا کے شہریوں کے قتل و اغواکا حکم دیا، کینیڈا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

میں نے ان کارروائیوں میں امیت شاہ کے ملوث ہونے کی تصدیق کی تھی، نائب وزیرخارجہ کینیڈا

سکھ رہنما اور خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں کینیڈا کی قومی سلامتی کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے نائب وزیرخارجہ ڈیوڈ موریسن نے کہا کہ بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈا کے شہریوں کے خلاف قتل عام، اغوا اور بھتہ خوری کا حکم دیا تھا۔ میں نے ہی امریکی اخبار میں بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ کے نام کی تصدیق کی تھی۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے اس بات کے ثبوت اکٹھے کیے تھےکہ بھارت کے ایک سینئر اہلکار نے کینیڈا میں جاسوسی اور سکھ علیحدگی پسندوں پر حملوں کے احکامات دئیے تھے۔ کینیڈا کے حکام نے بعد میں بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ کے ملوث ہونے کی تصدیق کی تھی۔ دوسری جانب کمیٹی کو بیان دیتے ہوئے سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ امیت شاہ نے خالصتان کے حامیوں کو پکڑنے کیلئےایجنسیوں کو ہتھیار بنایا۔ امیت شاہ کی پرتشدد کارروائیاں امریکا اور کینیڈا کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔ بھارت کی دہشت گردی کے سامنے خالصتان ریفرنڈم خاموش نہیں رہےگا۔ عالمی برادری کو بھارتی جبر کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارت نے کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیاالٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارت نے کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیاکینیڈا نے خالصتان رہنما کے قتل پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا تھا
مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈوبھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈوکوئی ملک کینیڈا کی سر زمین پر کینیڈین شہریوں کے قتل میں ملوث ہو تو ہم برداشت نہیں کریں گے: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا بیان
مزید پڑھ »

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کا الزام اور انڈین سفارت کاروں کی بے دخلی: ’انڈین ایجنٹ بشنوئی گینگ کو استعمال کرتے تھے‘کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کا الزام اور انڈین سفارت کاروں کی بے دخلی: ’انڈین ایجنٹ بشنوئی گینگ کو استعمال کرتے تھے‘کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں انڈین عہدیداران کے ملوث ہونے کے الزامات کے بعد ایک نیا سفارتی تنازع جنم لے رہا ہے جس کے دوران پہلے کینیڈا کی حکومت نے انڈیا کے ہائی کمشنر سمیت پانچ دیگر سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا اور بعد میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے انڈیا نے بھی کینیڈا کے چھ سفارت کاروں کو ملک چھوڑ دینے کی ہدایت...
مزید پڑھ »

کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدرکردیاکینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدرکردیاان سفارتکاروں کو کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند ہردیپ نجر کے قتل کی تحقیقات میں شامل کیا تھا۔
مزید پڑھ »

بلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالبلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالجاں بحق مزدوروں کے لواحقین اور شہریوں نے میتوں کے ہمراہ دکی کے باچا خان چوک پر دھرنا دیا جو کئی گھنٹوں بعد صوبائی وزرا سے مذاکرت کے بعد ختم کیا گیا
مزید پڑھ »

کینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈوکینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈوبھارت کینیڈا میں بھارتی مخالفین کو نشانہ بنانے کی وسیع تر کوششیں کر رہا تھا، ہم اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے مزید اقدامات اٹھا سکتے ہیں: جسٹن ٹروڈو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:17:10