آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیل

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نئے سال کی آمد کے ساتھ سرکاری افسران اور ملازمین پر ڈبل پنشن لینے پر پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن جاریپنشن میں ہونیوالا اضافہ از خود کمپیوٹرائز طریقے سے پنشن میں شامل ہوگا،دستی طریقہ کار ختم کرکے 3لاکھ سے زائد ملازمین کا پنشن ریکارڈ کمپیوٹرائز کردیا گیا۔فوٹو:فائل

رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں جن کے ذریعے سرکاری افسران اورملازمین کی پنشن میں بڑی تبدیلیاں کردی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

55 سال میں ریٹائرمنٹ کی تجویز وزیراعظم کو پیش، صرف سویلین پر اطلاق ہوگا55 سال میں ریٹائرمنٹ کی تجویز وزیراعظم کو پیش، صرف سویلین پر اطلاق ہوگاآئی ایم ایف نے حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن اسکیم میں لانے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مہنگے کیپٹو پاور پلانٹس بند کرنے کی شرط اب تک موجود ہے، مصدق ملکآئی ایم ایف کی مہنگے کیپٹو پاور پلانٹس بند کرنے کی شرط اب تک موجود ہے، مصدق ملکآئی ایم ایف کا نگران حکومت سے انہیں بند کرنے کا معاہدہ ہوا تھا اسکے خلاف ہم نے آئی ایم ایف سے رجوع کیا ہوا ہے
مزید پڑھ »

ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 5 فیصد کمی کا مطالبہایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 5 فیصد کمی کا مطالبہملک میں افراط زر کی شرح 5 فیصد سے بھی کم پر آگئی ہےجو 78ماہ کی کم ترین سطح ہے، صدر ایف پی سی سی آئی اکرام عاطف
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام پر عمل کرنے میں رکاوٹیں حائل ہیں، وزیر خزانہ کا اعترافآئی ایم ایف پروگرام پر عمل کرنے میں رکاوٹیں حائل ہیں، وزیر خزانہ کا اعترافایف بی آر اور صوبوں کی ڈیڈ لائن سے پیچھنے ہٹنے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے عملے پاکستان کا اچانک دورہ کیا
مزید پڑھ »

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
مزید پڑھ »

اگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہاگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو 3 ماہ کی درآمدات کے مساوی تک بڑھایا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:07:54