پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ملزم نشے کا عادی ہے، پہلے بھی اہلیہ پر تشدد کرتا تھا، بیٹی گھر بسانا چاہتی تھی، والدین

بلدیہ ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ مقتولہ 2 بچوں کی ماں تھی۔

بعد ازاں خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس کی شناخت 22 سالہ صبا زوجہ عرفان کے نام سے کی گئی۔ مقتولہ خاتون اورملزم عرفان نے چند برس قبل پسند کی شادی کی تھی ۔ ملزم عرفان نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد اپنے سسر کو فون کیا اور کہا کہ گھر سے اپنی بیٹی کی لاش اٹھا لو ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قصور میں سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیاقصور میں سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیاقصور کے نواحی گاؤں ہریکے نول میں ایک خاتون آمنہ بی بی کو سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »

شادی ہالوں میں بیوی اور بیٹیوں کے ساتھ چوری کرنے والے ملزم کو گرفتارشادی ہالوں میں بیوی اور بیٹیوں کے ساتھ چوری کرنے والے ملزم کو گرفتارپولیس نے شارع نور جہاں شادی ہالوں میں بیوی اور بیٹیوں کے ساتھ مل کر مہمانوں کے پرس چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

قصور؛ سابقہ شوہر نے بیوی پر تشدد کر کے قتل کر دیاقصور؛ سابقہ شوہر نے بیوی پر تشدد کر کے قتل کر دیامقتولہ آمنہ بی بی کی شادی تصور حسین سے ہوئی تھی اور ان کی ایک بچی پیدا ہوئی بعد میں علیحدگی ہو گئی تھی
مزید پڑھ »

خرچہ نہ دینے پر پہلی بیوی نے بیٹے سے مل کر شوہر کو قتل کردیاخرچہ نہ دینے پر پہلی بیوی نے بیٹے سے مل کر شوہر کو قتل کردیاتھانہ سول لائن پولیس کے مطابق ملزمہ نجمہ بی بی نے بیٹے احمد کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کوتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا، وجہ عناد یہ تھی کہ مقتول نے 6 ماہ قبل دوسری شادی کی تھی اور وہ پہلی بیوی نجمہ کو گزراوقات کے لیے پیسے نہیں دیتا تھا۔
مزید پڑھ »

نargis اور Inspector Majid Bashir کی شادی کو بچانے والے بزرگوں کی مداخلتنargis اور Inspector Majid Bashir کی شادی کو بچانے والے بزرگوں کی مداخلتلاہور میں ایک مالی جھگڑے کے دوران جرم کی پیشکش کے بعد نargis اور ان کے شوہر Inspector Majid Bashir نے بزرگوں کی مداخلت سے مفاہمت کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

ساری آلاMGR میں پانچ سالہ لڑکی کا قاتل پولیس انکاؤنٹر میں ہلاکساری آلاMGR میں پانچ سالہ لڑکی کا قاتل پولیس انکاؤنٹر میں ہلاکپولیس کے مطابق، چند دن پہلے پانچ سالہ لڑکی کو تشدد کے بعد قتل کرنے والے متهم نیدم جٹ کو اس کے خود کے ساتھی نے گولی مارتے ہوئے ہلاک کردیا جو پولیس حراست سے اسے رہا کرانے کی خواہش رکھتا تھا۔ مقدمہ لگوانے والے متهم نیدم جٹ کو اس کے خود کے ساتھی نے گولی مارتے ہوئے ہلاک کردیا جو پولیس حراست سے اسے رہا کرانے کی خواہش رکھتا تھا۔ اس سے قبل، پولیس نے پانچ سالہ لڑکی کے ساتھ تشدد کے بعد قتل کیس کے سلسلے میں ایک متهم کو گرفتار کر لیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:58:26